اقرار الحسن کی یوکے میں پرسنل چیزیں مجھے کسی نے بھیجی لیکن میں نے شیئر نہیں کی اقرار کو ARY سے نکالا گیا ہے تو اس کا زہنی توازن خراب ہو چکا ہے
صدیق جان نے پھر اقرار کی دم پر پاؤں رکھ دیا
اقرارالحسن۔۔۔ کی میٹھی میٹھی ب ے ع ز ت ی
😉😂
جو بات کسی کو بھی پتا نہیں چلنی تھی
اقرار الحسن نے چیخ چیخ کر پورے پاکستان کو بتائی
😉😂😝
عقل نہ ہوئے تے موجاں ای موجاں
اچھا یہ بات مجھے بھی آج پتہ لگی ہے کہ میں نے "کاشف عباسی" کو "عمران ریاض" سے ملوایا 😂 اور پوڈکاسٹ بھی دھوکے سے ریکارڈ کیا میں نے.
میرا پیارااقرار بھائی پاگل ہو چکا ہے اور اپنا دماغی توازن مکمل کُھو چُکا ہے۔ میرا مشورہ ہے چند دن ریسٹ کیجیئے اور اپنی باتوں پر غور کیجیئے۔
نوجوانوں نے ذہنی مریضوں کی ساری ہؤا نکال دی!
پاکستان اب بدل چکا ہے, یہاں نوجوانوں میں اتنا شعور آچکا ہے, کہ اربوں کی میڈیا انڈسٹری ان نوجوانوں نے تباہ کردیا!!🔥🔥
اسکو سنیں ضرور, ساری کی ساری فلسفہ ہی اڑا دیا جوان نے!!
بغض عمران "لاعلاج" مرض ہے مگر عوامی "ڈوز" کچھ دیر تک مریض کو حوصلہ دیئے رکھتی ہے کہ چلو میرا "علاج" جاری ہے - آپ سوال ناروے کا پوچھیں گے یہ لوگ جواب "عمران خان" دیں گے.
اقرارالحسن کی تائی کا بھی بیان سامنے آگیا
اقرارا لحسن اور اقرار کے باپ اسمائیل شاہ کی حقیقت بتا دی
جس نے اقرار الحسن کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا
جو اپنے خاندان کا نہ ہو سکا وہ قوم کا کیسے سگا ہو سکتا ۔؟
اقرار الحسن ملائیشیا گئے کہ وہاں ان کے لیے ہزاروں لوگ آئیں گے لیکن وہاں کوئی آیا نہیں تو انہوں نے اپنا غصہ ایف آئی اے افسر پر نکال دیا۔ اُنہوں نے خود کو عمران خان سمجھ لیا تھا کہ کہ مینار پاکستان جلسہ کرنے جارہے ہیں اور تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ ہوں گے، سید ذیشان عزیز
آج اس ویڈیو کو وائرل کریں۔
تم لوگ عمران خان کا سامنے کرنے سے ڈرتے ہو،
جیل میں کوئی بھی بند کر لیتا ہے۔ شیر کو باہر نکالو اور لڑو اس سے تب پتہ چلے گا تم کتنے مرد کے بچے ہو۔
انتہائی شرمناک حرکت ، ان لوگوں میں نہ شرم ہے اور نہ ہی عقل ہے۔ جہاں دل کرتا کیمرہ نکال کر شروع ہو جاتے، کوئی خیال نہیں کہ آگے پیچھے کوئی فیملی بھی بیٹھی ہے۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کیلئے ایسے لوگ ہیرو ہیں
ایف آئی اے اہلکار نے جو بات کی وہ اقرار الحسن نے سنی ہی نہیں۔ رائے ثاقب کھرل نے اقرار الحسن سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے اہلکار کی جواد احمد کی طرح ذلیل ہونے والی بات انہیں دوست نے آکر بتائی اور اس پر انہوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، سید ذیشان عزیز
اقرار الحسن اتنا بے شرم ہے کہ صرف عمران خان کے کردار پر بات کرتے ہیں اس شخص کے منہ سے صرف ایک بار بتا دیں کہ اس نے ایک پارٹی لیڈر کے بارے میں بات کی ہو جس کے بارے میں کہا جاتا تھا یہ سہرا گاڑی میں لے کر گھومتا ہے۔ مت پھیلاؤ اتنا گند پھر یہ گند آپ کے گھر کی طرف آئے گا، سید ذیشان
مجھے اپنے باپ کا بیٹا ہونے پر فخرہے اور میرا باپ آج بھی پاکستان میں موجود ہے۔ آپ اتنے بے شرم ہیں کہ آپ نے 20 سال لوگوں کو اخلاقیات کا بھاشن دیا ہے۔ آپ اپنے نام کے ساتھ اپنے باپ کا نام لیں کہیں کہ مجھے میرے باپ پر فخر ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں ہے کہ آپ کتنے گھٹیا ہو گئے ہو، سید ذیشان