@shahbazsharif@HamzaSS@BBhuttoZardari سر ضلع ننکانہ صاحب میں مسیحی برادری کے دو گاوں مارٹن پور اور ینگشن آباد ہیں ابھی تک سوئی گیس نہیں موجود ہے یہ دونوں گاؤں شاہکوٹ ننکانہ صاحب روڈ پر ہیں ان دونوں گاؤں کو مسلسل گیس کے لیے نظر انداز کیا جارہا ہے مہربانی کرکے مدد فرمائیں
@daar_saab@MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK یوتھیوں آپ لوگوں کو عقل نہیں ہے اگر عمران خان گرفتاری دے دے گا وھاں اسے کوئی باتھ نہیں لگا سکتا مگر اس نے گرفتاری نہیں دینی ہے
محترم چیف منسٹر صاحب میں شاہکوٹ ضلع ننکانہ صاحب کا رہائشی ہوں یہاں پر سید ابوالخیر نو لاکھ ہزاری کا میلہ 23سے 25مارچ لگتا ہے ۔۔۔ مرشد مہربانی کرکے اس سال میلہ لگانے میں کردار ادا کریں۔۔۔ آپ کی عین نوازش ہوگی ۔۔۔ @MohsinnaqviC42@MohsinNaqviCM
@TheDanishsakhi خان صاحب کے ساتھ کئی دفعہ ھاتھ ہو چکا ہے اس کی ٹیم اسے کوئی جھوٹ بتا دیتی ہے وہ اس کو سچ ثابت کرنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔ اس سے ثابت ہوا کہ کھوتا کھوتا ہوتا ہے