@realrazidada موصوف عوام کو سادگی کا درس دیتے اور خود مادر وطن سے طویل عرصے سے غائب شاہانہ انداز میں کینیڈا میں مقیم ہیں ,جبکہ اسلامی نظام پاکستان میں نافذ کر رہے ہیں ؟
@realrazidada یہودیوں ، ایرانیوں ، انڈین ، افغان دہشت گردوں کے بعد مرتدوں کے دفاع کی ذمہ داری بھی یوتھیوں پر آن پڑی ہے
اب یہ اسلام ترک کرنے والے اعلانیہ مرتدوں کی عظمت بھی بیان کریں گے
انا الله وانا الله راجعون