تیرا خیال دلِ بے قرار میں ہے ابھی
نگاہِ اُمید اسی ایک پکار میں ہے ابھی
بجھائے دل کے دیے ہم نے کس توقع پر؟
نظر جمی ہے اسی ایک بے مثال اثر پر
اب بھی کوئی مسیحا حصار میں ہے ابھی
تیرا خیال دلِ بے قرار میں ہے ابھی
نگاہِ اُمید اسی ایک پکار میں ہے ابھی
سالارحیدر
#اردو_زبان ♥️♥️
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ ✨️
صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🪷
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🌸
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
☀️ صبح بخیر!
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
🤲 یا اللہ! ہماری صبح کو رحمت، دن کو برکت، رزق کو وسعت اور دلوں کو سکون عطا فرما۔ سب کو خوش و آباد رکھ۔
آمین یا رب العالمین! ❤️
#خاتم_الرسلﷺ#اردو_زبان
ہر مظلوم کے دل کو سکون اور ہر ظالم کو تنبیہ فراہم کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کبھی بھی ناانصافی کرنے والوں کے اعمال سے غافل نہیں ہےبلکہ وہ انہیں صرف اس دن تک مہلت دیے ہوئے ہے جب دہشت سے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی.
#تلاوت_قرآن#سورہ_ابراہیم#اللہ_کا_انصاف#اسلامی_ویڈیو#روحانی_سکون
بسم اللہ الرحمن الرحیم
#خاتم_الرسلﷺ
وہ کام جو دیر سے لکھے ہوں وہ جلدی ہو جائیں
تو
آپ پناہ مانگیں کہ وہ دیر سے ہی ہوتے،
ہر چیز کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے جو آپکو وقت
کے ساتھ معلوم ہو جاتا ہے۔
قرآن پاک میں بھی اس کا ذکر ہے
وَكُلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌّ (54:3) "
اور ہر کام کا ایک مقرر وقت ہے۔"
پھر کیوں سوچنا اور پریشان ہونا کہ یہ نہیں ہو
رہا، وہ نہیں ہو رہا
بس اپنے اللہ پر یقین رکھیں اور اچھا گمان رکھیں۔
دیر میں اتنی خیر چھپی ہوتی ہے کہ
معجزے خاموشی میں ہوتے ہیں، دعائیں رنگ
لاتی ہیں،
اور اللہ صبر کا سب سے خوبصورت بدلہ دیتا ہے💗
#دامن_یار
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰ�� وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️
گڈ نائٹ❣️
💦 پڑھنے لگی درود میں .... جب سے حضور ﷺ پر
💦 💦 ہر کام میرے واسطے .... آسان ہو گیا
🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ💦
#رازٍ_مومن
اللہ اکبر..
پانچ پتھر.. پشت پر... مطلب پانچ نمازیں
اس کے بعد... امید رکھیں
کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ھے
بس اپنے رب پر بھروسہ تقویٰ مضبوط رکھیں....!!
بیشک راز مومن.. اسے ہی کہتے ہیں..
🌹🌹
سبحان اللہ وبحمد ہ سبحان اللہ عظیم ❤️
#راز_مومن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہوجاتی ہےجو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نورسےمنورہوجائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى ��َيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
کچھ اپنی ذات سے فرار کےلیے بولتےجارہے ہیں
کچھ تعاقب میں ہیں اپنےہی بنائےتصور کے
کچھ درد میں ہیں پر بیان کرنےکےلیےکندھوں کےنہیں لفظوں سہارےہیں
کچھ خوش ہونےکےباوجود کھو دینےکےخوف میں ہیں
کچھ فرس��ریٹڈ سکالر بن چکےہیں
اور جو یہ سب کچھ ٹرائی کرچکے وہ سیاستدان بن چکے
#سپیسز
#ایکس
معاشرتی زندگی کا اصول ایک ہی ہے۔۔۔
جو اپنے لیے پسند کرو،
وہی دوسروں کے لیے پسند کرو۔
یہ اصول اپنا لو،
تو آدھی سے زیادہ
معاشرتی برائیاں ختم ہو جائیں۔ 🤍
#معاشرہ#انسانی_حقوق#اخلاق#حکمت#قلم 🕊️