انکے خارجیوں کے ساتھ پہلی مرتبہ وہی سلوک ہوا جو اسلام کہتا ہے۔ کہ ان کے ٹکڑے ٹکڑے کردیں۔ انکو نشان عبرت بنائیں
🚨ٹانک: گزشتہ روز مانجھی خیل مشترکہ چوکی پر حملے میں مارے گئے مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں دامان چوک، ٹانک بازار میں لاوارث حالت میں پڑی ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال لاشوں کو لینے کوئی سامنے نہیں آیا۔
ہر وہ ایرانی میزائل
جو خلیجی ریاستوں پر داغا جاتا ہے
اس سے تین ملکوں کے اہداف پورے ہوتے نظر آتے ہیں
1۔۔ ایران ۔ کیونکہ اسکا ہدف خلیجی ریاستوں کوجنگ میں گھسیٹ کر کمزور کرناہے
2 ۔۔ امریکہ۔ اسکا ہدف مسلمانوں کو آپس لڑانا ہے اور انھیں کمزور کرنا ہے
3 ۔۔ اسرائیل۔ خلیجی ممالک کو جنگ میں پھنساکر
گریٹر اسرائیل کا منصوبہ بنانے میں
آسانی پیدا کرناہے
اور یہ ساری سہولت کاری ایران کر رہاہے
@JimmyVirkk آہ بہت اچھے تمہاری ہر پوسٹ سے ہمارے اندازے سو فیصد درست ہوتے جا رہے ہیں تم اور عمران خان یہودی ایجنٹ کمینے ہو۔
اللّٰہ نے پاکستان کو بچانا تھا اس لیے فتنہ خان ذلیل وخوار ہو رہا ہے ۔
تم سب کھل کے سامنے آ رہے ہو بہت اچھا ہے تمہاری اصل چہرہ سامنے آ رہا ہے
@exploringdunia@BloggerShahid بحری جہاز تو ان عرب ممالک کے ہیں نا ان کو کیوں تباہ کرتا ہے ۔
میرا دماغ کہتا ہے ایران دوغلا ہے ایران کےکچھ لیڈرز اسرائیل امریکہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ اور گریٹر اسرائیل کے لیے کام کر رہے ہیں ۔
باقی دجال بھی ایران سے ہی نکلنا ہے ۔
سازش عرب ممالک کو کمزور کرنے کی ہے۔
فیر کیندے بوٹا گالاں کڈ دا۔
آئل کمپنینز کے مفادات کا تحفظ کرتے حکومت نے پٹرول کی قیمتیں کم نہیں کیں
اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرنے سے عوام کو اچھا پیغام نہیں جا رہا۔
جب جنگ شروع ہونے پر پرانے ایک مہینے کے سٹاک پر ایک جنبش سے 55 روپے فی لٹر بڑھا کر آئل کمپنیوں کو 60 ارب کا فائدہ دیا گیا
اس وقت نا حکومت کو تکلیف ہوئی نا آئل کمپنیز کو۔
اب پرانے سٹاک کے پرانے ریٹس پر قیمتیں کم کرنے پر حکومت اور آئل کمپنیز دونوں کو تکلیف ہو رہی ہے۔
یقین کریں
یہ سارے ایک جیسے ہیں۔
صرف"ماسک"مختلف پہنے ہوتے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
@shafqatmm1 آپ جو مرضی کہہ لو لیکن پاکستان کی عوام اور ایک یوتھیے کا فرق ہم سب جانتے ہیں آپ یوتھیے ہیں عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں گرائے ہیں تو بس پھر گرائے ہیں
@shafqatmm1 ہم آپ کو الو مانتے ہیں ۔
سوال ہم کرتے ہیں جواب آپ دیں 2019 میں انڈیا نے سارے طیارے شو کرا دیے تھے اگر تباہ نا ہوئے ہوتے تو اس بار بھی انڈیا سارے ایک جگہ کھڑے کر کے کہتا گن لو لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔