سیاست کوئی اسلام اور کفر کی جنگ نہیں۔ جنگ پاکستان کی وفاداری کا بھی نہیں بلکہ ہم سب پاکستانی ہیں۔ یہ وسائل کی جنگ ہے اور یہ جنگ ہم کرتے رہیں گے۔
اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی کرک میں گفتگو۔
@AimalWali#AWKinKarak
ایسے ملک میں جہاں ہمارے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بے روزگار ہے , 5سے 15 سال کے بچوں کی بڑی تعداد مزدور ہے، کیا ہم کسی ترقی کی توقع کرسکتے ہیں؟
ہمارے خلاف اس سے بڑی سازش اور کیا ہو سکتی ہے۔