کیا ہم نے 14 اگست 1947ء کو انگریزوں سے آزادی صرف چند اشرافیہ کی قید میں انے اور ان کی عیاشیوں کے لیے حاصل کی تھی، یا ایک آزاد ملک میں نظامِ مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کے لیے حاصل کی تھی؟مگر اج اسہی ملک میں جونظام مصطفیﷺ کے نفاذ کا نعرہ لگاتا ہے اس کو دہشت گرد قرار دے دیا جاتا ہے۔
14اگست ص��ف جشن کا دن نہیں، احتساب کا دن بھی ہے۔
کیا ہم واقعی اُس ملک پاکستان میں سانس لے رہےہیں جس کا خواب قائداعظم رحمتہ اللّہ علیہ نےدیکھا تھا؟
آزادی صرف جھنڈےلہرانےکا نام نہیں، بلکہ انصاف،خودمختاری اور حقِ اظہار کی ضمانت ہے خود سے سوال کیجیےکیاہم واقعی آزادہیں؟
@Rizviboy707
حقیقی آزادی صرف انگریز سے نجات کا نام نہیں تھا، بلکہ ایک ایسے معاشرے کا قیام تھا جہاں:
عدل و انصاف ہو ⚖️
حقِ اظہارِ رائے ہو 🗣️
اور قانون کی بالادستی ہو 📜
کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ خود سے سوال کیجیے۔
پاکســـــتان کی بنیاد اســــلام ہے اور اســـلام کی بنیاد خـــــتمِ نبــــــوتﷺ ہے!!!🇵🇰🤍
مُحافظینِ خـــــتمِ نبــــــوتﷺ و بانیانِ پاکستـــ��ن کو ہمارا ســـــلام!!!👑🫡
*فرمــان قبلہ بابا جـــان علیہ رحمـہ* ❤️
کیا ہم آزاد ہیں؟؟سوال بس اتنا ہی ہے کہ جو ملک کلمہ طیبہ کے نام لر بنا اس ملک میں غلام رسول ��� پہ گولیاں چلائی جارہی !
اس ملک میں مسجد کے اسپیکر اتار دیئے جائیں ان میں درود و سلام پڑھنے سے روکا جائے ؟ گستاخیاں عام ہو رہی اور جو آواز اٹھاتا اس کو مار دیا جاتا آخر کیوں؟
@_The_Turab