وَاتَّقُوا اللّٰه إِنَّ اللّٰه خَبِ��رٌ بِمَا تَعْمَلُونَ .
اور اللّٰه سے ڈرو یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو اللّٰه اس سے پوری طرح باخبر ہے۔ ❤️🌸
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اگر راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا صدقہ ہے۔🌹
جبکہ راستہ تو پاؤں تلے روندا جاتا ہے، 🥀
تو سوچیے...!!‼️
دلوں سے اذیت کو دور کرنے کا کیا مقام ہوگا؟ 😍
جبکہ دل تو رازوں کا مسکن ہیں۔ 🫀
اور اللّٰه پاک کی نظر میں ہوتے ہیں۔ 🥺❤️🩹
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
کتنا اچھا ہے ناکہ الله کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی
وہ بس دل دیکھتا ہے۔
کسی ہمدرد کا کندھا میسر ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہے
اس امید کا ہونا کہ اللہ ہے ناں
اس یقین کا کا ہونا کہ اللہ میرے ساتھ ہے
اور اس اطمینان کا ہونا کہ اللہ گرنے نہیں دے گ :
#ReleaseTLPLeaders
ا
ملک میں ایک طرف محبِ وطن مذہبی قیادت کو زیرِ حراست رکھ کر بنیادی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے، تو دوسری طرف آئینِ پاکستان کے منکرین اور گستاخوں کو مسلسل ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
وزارتِ داخلہ ایک بار پھر عدالتی حکم پر عمل درآمد اور رپورٹ جمع کروانے میں ناکام۔
بازیابی کیس کی سماعت جسٹ�� جواد ظفر کے روبرو ہوئی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@92XAqib قائدین کو غائب کر کے تم اپنا اب کون سا مکروہ ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہو؟ یہ قوم اپنے قائد کی رہائی کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
وہ غازی علم الدین شہید رحمۃ اللہ علیہ، جن کا دفاع مفکرِ پاکستان علامہ اقبال نے کیا، جن کی وکالت بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح نے کی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جبری گمشدگیاں اور غیر قانونی گرفتاریاں کسی صورت قبول نہیں!
آئین و قانون کی پامالی بند کرو۔
جبری گمشدگیاں و ناجائز گرفتاریاں،
نامنظور، نامنظور ‼️
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ کر/ین پارٹی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید سات روز کی مہلت دی تھی۔
سربراہ کر/ین پارٹی اور اُن کے برادرِ اصغر 385 دنوں سے ریاستی اداروں کی غیر آئینی و غیر قانونی جبری حراست میں ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تمام محبین، کارکنان اور ذمہ داران سے گزارش ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر ظلم و جبر کرنے والوں کے خلاف یا حیُّ یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ظلم کا خاتمہ فرمائے اور تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تمام محبین، کارکنان اور ذمہ داران سے گزارش ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر ظلم و جبر کرنے والوں کے خلاف یا حیُّ یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ظلم کا خاتمہ فرمائے اور تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے۔ آمین!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
لاہور ہائیکورٹ کیس اپڈیٹ:🚨
امیر محترم اور ان کے بھائ کی بازیابی کیس میں وزارتِ داخلہ 7 روز بعد بھی رپورٹ جمع نہ کرواسکی۔
سرکاری وکلاء کی مزید مہلت کی استدعا؛ جسٹس جواد ظفر عدالتی حکم نامے میں آئندہ تاریخ کا اعلان کریں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جبری گمشدگیاں کسی بھی مہذب معاشرے کے ماتھے پر ایک ایسا سیاہ داغ ہوتی ہیں، جو کبھی نہیں مٹتا، اور حکومتِ پاکستان نے اس داغ کو فخر سے اپنا لیا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders