چینل 5 سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ( PP 112 ) بیرسٹر عمر اسرار خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ انتشار، افراتفری اور تصادم کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ یہ جماعت مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستان کے امن، استحکام اور عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ عمران خان اپنے مقدمات اور قانونی معاملات کی بنیاد پر جیل میں ہیں، اور ان کی رہائی بھی صرف عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق ہی ممکن ہے، کسی سیاسی خواہش یا دباؤ کے تحت نہیں۔ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور قانون کی بالادستی کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی۔
@MaryamNSharif@umerahmadkhan
الحمدللہ پاکستان کی کوشیش رنگ لے آئی امریکی حکومت اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب امن معاہدے کا اعلان کر دیا گیا ہے.
پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل تاریخ میں امر ہوچکے ہیں۔
پاکستان زندہ باد
💪❤️
Peace isn't accidental it's built through
Dedication, diplomacy, and a steadfast commitment to peace..🕊🕊
Saluting the untiring efforts that keep the world connected and secure..🫡🇵🇰
#PakistanHameshaZindabad#PakGlobalPeaceMission#Irán#US
السّلام علیکم
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
پیر اور جمعرات کو اعمال (الله کے حضور) پیش کئے جاتے ہیں، لہٰذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں.
ترمذی 747
15/06/26
ن لیگ کوئی نہ توڑ سکاخود ہی تباہی کردی جناب وزیراعظم صاحب نےغریب 200یونٹ میں پھنساہےپنکھا نہیں چلاتالوڈ شیڈنگ ہوشکرکرتاہےیونٹ بچے Ippبند پیسہ مل ��ہاہےکھانےپینے کی اشیاء مہنگی قیادت خاموش گلگت الیکشن میں ٹریلرتودیکھ لیاجنرل الیکشن میں رزلٹ بتادینگے اب بھی وقت ہےسنبھلنےکا
پنجاب بجٹ 2026/27 امید سحر ویژن آ رہا ھے اس بجٹ میں پنجاب کی عوام کے لئے بہت ساری سہولتیں اور نئے منصوبے شامل ہیں۔
بہترین عوامی اقدامات پر مبنی ریلیف اور ترقی تعمیر سے بھرپور بجٹ
پنجاب کی عوام کی خدم�� میں پیش ہونے کو تیار
یہ سب دیکھ کر تل ابیب نئی دہلی اور اڈیالہ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں ۔
اس وقت پاکستان کے دشمن رسوائی کے گڑھے میں گر رہے ہیں جبکہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں جگمگا رہا ہے ۔
بیشک عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔❤️🇵🇰
ہم نے آج جیتا ہے وہ امتحان
کے دنیا میں گونجتا ہے نام " #پاکستان "۔۔ ❤️🇵🇰
اگر ہم پر کوئی حملہ کر ��ے تو دشمن کو دھول چٹاتے ہیں ہم
اور امن کی بات ہو تو آگ میں پھول کھلاتے ہیں ہم۔۔✌️🇵🇰
وزیراعظم شہباز شریف
@CMShehbaz
#PakistanHameshaZindabad
#PakGlobalPeaceMission
ایجوکیشن منسٹر پنجاب رانا سکندر حیات کی انسان دوستی اور رحم دلی قابلِ ستائش ہے۔ ایک غریب والدہ اپنے بیمار بیٹے کے علاج کے لیے ان کے پاس آئی۔ منتری صاحب نے نہ صرف اپنی سرکاری گاڑی فوری طور پر علاج کے لیے فراہم کی بلکہ یہ بھی فرمایا کہ بچے کا مکمل علاج کروایا جائے اور تمام اخراجات وہ خود ادا کریں گے۔
پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب حادثے کا شکار مری روات بھوربن سے شاھد نواز عباسی کے جواں سالہ بیٹا لفٹیننٹ طحہ عباسی حادثے میں شھید ہو گئے نماز جنازہ آج رات 9 بجے روات میں ادا کی جائے گی
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسول پاک نے باہوں میں لے لیا ہو گا۔