@WGujjarrr@HassanbZaib بھائی ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد دوسرا جنم ہوتا ہے اور یہ جنم سات بار ہوتا رہتا ہے مرنے والے کو جہاں نہلایا جاتا ہے اس جگہ پر دابرا الٹا رکھ دیا جاتا ہے اگلے دن دابرا ہٹایا جاتا ہے جس چیز کے پاؤں کے نشان اس جگہ ہوں مرنے والے کا اگلا جنم اسی جانور کی صورت ہوتا ہے
ابراہیمی مذاہب میں سور سے متعلق الگ الگ رویے پائے جاتے ہیں۔ یہودی اسے کھانا تو درکنار، مذہبی اعتبار سے ناپاک جانور سمجھتے ہیں۔ مسلمان بھی اس کے گوشت کو حرام قرار دیتے ہیں۔ لیکن بیشتر مسیحی بلاجھجک سور کا گوشت کھاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ سور ہی کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟ کیا اس کا گوشت دوسرے جانوروں سے زیادہ خطرناک ہے؟ کیا یہ واقعی ایسا گندا جانور ہے جو صرف فضلہ کھاتا ہے؟ اور وہ روایت کہاں سے آئی کہ نوح کی کشتی میں سور جانوروں کا فضلہ صاف کرنے کے لیے پیدا ہوا؟
میں نے آج کا خاص مضمون سور سے متعلق غلط فہمیوں اور ممانعت کی ڈھائی ہزار سالہ تاریخ پر لکھا ہے۔
https://t.co/rw57RKUtfL
بلکل یہ شیخ چلی چار بار حکومت کر کے پھر سے قوم کو معیشت کے خواب دکھانے آ گیا ہے اس سے کوئی پوچھے پہلے چار بار تم نے کیا سنوار لیا جو اب رہ گیا وہ بھی سنوار لو اور چار بار حکومت کر کے معیشت ڈبوئی کس نے جو اب یہ معیشت بہتر کرے گا
ایسے شیخ چلی جن کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں جس تیل سے ایران کو خود فائدہ نہی یہ اس کی مدد سے آدھی دنیا کے قرضے اتارنے نکل پڑا ہے نا دنیا میں موجود ورلڈ ویو کا پتہ نا یہ پتہ کہ ایران آخر پاکستان کو کیوں تقریباً مفت تین دے گا ان کی اپنی معیشت ڈوبی پڑی ہے
کو پکڑتے جنہوں نے سامان پاس کیا تھا
لیکن یہ بوڑی عورتیں کونسا آسٹریلین نیشنلٹی ہولڈر تھی جو ادارے ہوش میں آتے
افسوس افسوس
غریب دی مر گئی ماں کوئی نئی لیندا نا
امیر دا مر گیا کتا پورا پنڈ نئی ستا
ابھی ایک دوست بتا رہا تھاکہ فیصل آباد سےتین غریب عورتوں کو کسی حرام کے جنےنے فری عمرہ پر بھیجا اور ساتھ میں منشیات تھما دی کہ میرا وہاں دوست ہےوہ یہ سامان لےجائے گا
لاہور سےمیل ملاپ کرکے سامان بھی نکلوا دیا نمبر ون والوں سے اور عورتیں سعودی عرب پہنچتی ہیں اور گرفتار کرلی جاتی ہیں
بیچاری غریب عورتیں جیل میں بند کر دی جاتی ہیں ہمارے اداروں حکمرانوں کے کان پر جوں تک نا رینگی لگے رہے مریدکے کشمیر فتح کرنے
ایک عورت کا جیل میں انتقال ہو گیا ہے
ہونا تو یہ چاہیے تھا ہمارے حکام نوٹس لیتے اور اس شخص کو پکڑتے جس نے منشیات وہاں بھیجی تھیں ان ایئرپورٹ ڈیوٹی والوں
اسلام میں ��سی بے گناہ انسان (مومن) کی جان اور خون کی حرمت اتنی زیادہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اسے خانہ کعبہ کی حرمت سے بھی بڑھ کر قرار دیا ہے
پاکستان میں بے گناہ مسلمانوں کے قاتل مریدکے میں حفاظ کرام علماء کرام کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کعبہ کس منہ سے جاتے ہیں منافق
@Maj_Marwat یہ سب ان کے ساتھ کیوں کیا جاتا ہے کیوں کہ وہ پیدا ہونے سے لے کر اب تک کہتے ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
اب طعنے بھی آپ لوگ دے رہے ہو صرف اس لیے کہ آپکی جماعت کے خلاف بول رہے ہیں کشمیری
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے ��یدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟