@zarpeb گورنمنٹ کو بھئ پتہ ہے کہ حرام کھانے والوں کو ایسا ہی کھانا دیا جاتا ہے اور یہ کمینے اسی قابل ہیں
اس پر جعلی حکومت کی تعریف بنتی ہے اور جو مذہبی سوداگر حکومتی ٹٹو بننے کی کوشش میں سرگرم ہیں انکو عبرت حاصل کرنی چاہئے
#ملنگ_قبیلہ
مفتی صاحب لاہور میں ایک مسجد سال سے بند ہے
مریدکے میں سنیوں کے بچے زندہ جلا دیے گۓ، بکتر بند گاڑیوں کے نیچے کچل دیے گۓ، لاشیں غائب کر دی گئیں اور أپ فیلڈ مارشل اور مریم نواز کے دربار سے اسلام سیکھتے رہے حالانکہ اس سے پہلے أپ سنیوں کے بچوں کو اسلام سکھاتے رہے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
یااللہ پاک سانحہ مریدکے کے ہر ظالم اور اسکے سپورٹر کو نسلوں سمیت نیست و نابود فرما، أمین
ظالموں کی عزت ٹکے کی نہیں رہی ابھی تو ہم نے کچھ کہا ہی نہیں ہر طرف سے لعنتیں ہی برس رہی ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@zarpeb@AwanOfficial_01@wwm_4qylo@Muawiz_13 جناب کسی سوال کا جواب ہو تو وہ آئیں نا ورنہ انکے پاس دو ہی آپشن بچتے ہیں خواتین کا کندھا استعمال کرنا اور دوسرا گالیاں دینا کیونکہ فتویٰ تو انکے ہنڈلرز جاری کرتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@AwanOfficial_01@Muawiz_13 عثمان صاحب ادارے جھوٹ بول رہے ہیں کیونکہ اداروں کا ماضی والا ریکارڈ ہی گندہ ہے لیکن یہ بات تو ویڈیو ویڈیو والوں نے کہی تھی کہ سعد حسین کو مائنس کر دو تو بات بن سکتی ہے تو پھر کیسے ہو سکتا ہے کہ ان سرکار کو پتہ نہ ہو کہ رضوی برادران کہاں ہیں--
#ملنگ_قبیلہ
کہتے ہیں یہ شرپسند ہیں
اگر قبلہ اول🇵🇸 کی بات کرنا شرپسندی ہے تو میں سب سے بڑا شر پسند🥷🏻 ہوں
فلسطینی بچوں کے ٹکرے ہوتے ہوۓ ان کے درد کی بات کرنا دہشت گردی ہے تو میں سب سے بڑا دہشت گرد 🥷🏻 ہوں
اگر ناموس رسالتﷺ پر پہرہ دینا دھشتگردی ہے تو میں سب سے بڑا دھشتگرد 🥷🏻ہوں
#ملنگ_قبیلہ
صلاح الدین ایوبی کے حقیقی وارث سعــــد بن خـــادم حسیــــن کی للــــکار🔥❤️
مظلوموں کی آواز
جانشین امیر المجاھدین قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی ❤️🩹👑
#ملنگ_قبیلہ