پاکستان کے بہادر عوام وہ وقت آچکا ہے جب آپ نے اس ملک اور جھنڈے کا قرض چکانا ہے ۔ اپنے اختلافات کو کچھ دیر کے لیے بھلا کر اپنے پیا��ے وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے دعا مانگیں ۔ اللہ پاکستان فوج کا اور پاکستان کا حامی ناصر ہو ۔ آمین
#PakistanArmy #Pakistan #پاکستان
واشنگٹن پاکستانی ایمبیسی کے سامنے ایک ڈیجٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا ہے جس پر عاصم منیر کی اسلام آباد قتل عام کو اجاگر کیا گیا ہے
عاصم منیر Butcher of Islamabad
ان جانوروں کے اپنے گھروں میں اولاد نہیں ہے یا ان کی نسلیں ہی اتنی گندی ہیں کہ انسانیت چھُو کر نہیں گزری ؟
۔۔
بچی کو روتا دیکھ دل کٹ گیا مگر اس حیوان کو شرم نہیں آئی ہوگی
“چُن چُن کر بےغیرت بھرتی کیے ہیں”
Everyone has the right to a 𝗳𝗮𝗶𝗿 𝗮𝗻𝗱 𝗶𝗺𝗽𝗮𝗿𝘁𝗶𝗮𝗹 𝘁𝗿𝗶𝗮𝗹 in which their rights are guaranteed in accordance with the protocols of the #RuleOfLaw. If a judge is clearly biased, he must recuse himself in order to preserve the integrity of the proceedings. #Justice
ایک شخص انٹرویو دینے گیا تو منیجر نے سوالات مکمل کرنے کے بعد کہا
آپ انتہائی قابل شخص ہیں ہم آپ کو سوچنے کی نوکری دیتے ہیں اور آپکی تنخواہ 10 لاکھ ھوگی جبکہ ہماری کمپنی ماہانہ 5 لاکھ کماتی ہے
جس پر وہ شخص بولا : اگر کمپنی 5 لاکھ کماتی ہے تو آپ مجھے 10 لاکھ کہاں سے دیں گے ؟
منیجر بولا : بس یہی تو سوچنا ہے
14460 ارب کا بجٹ رکھا ہے جس میں انکم صرف 7536 ھوگی اب 6924 ارب کہاں سے آئیں گے یہ جس نے سوچنا ہے
اسکی %80 دماغی شریانیں بند ہیں پلیٹلیٹس انتہائی نگہداشت ہیں اور دل کے 174 بائی پاس آپریشن ہوچکے ہیں
جبکہ اسکا منشی پہلے بھی منی لانڈرنگ کا ایفیڈیوٹ دیکر فرار ہوچکا ہے
Now that Dr Yasmin is pronounced innocent in the arson at Lahore CC house, it means that as the President of Central Punjab, PTI as a party had no hand in the arson.
So the whole crackdown on PTI was on the pretext that the party had planned the violence.
Now this narrative has been blown apart.
سماجی راہنما عابد آفریدی لکھتے ہیں
👇
حامد میر نے کہا کہ اب جب لوگوں کو پتا چل گیا کہ عمران خان کے ٹکٹ پر ووٹ نہیں ملنا تو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں۔۔
سر آپ کا تجزیہ غلط ہے۔۔ میرا پی ٹی آئی سے دور دراز کا تعلق نہیں ہے۔۔ مگر خیبر پختون خواہ میں اب جو حالات بنے ہیں لگ ایسے رہا ہے " کہ اس بار یہاں کہ لوگ بلے پر ایک کی جگہ دو، دو ٹھپے لگائے گے۔۔
یعنی ایک ٹھپہ لگایا اور پھر حکومت کو پشتو میں " استا خزا" والی گالی دی اور دوسرا بھی لگا دیا ہمم کرکے "
ضد کا بیانیہ پختون خواہ میں پسندیدہ بیانیہ ہوتا ہے "
بدر کے میدان میں کفار کے مدمقابل ۳۱۳ کا لشکر نہیں تھا، ان کا ایمان تھا۔ موسی کی عصاء نے نہیں ان کے ایمان نے پانی میں رستہ بنایا تھا۔ ابراہیم جب آگ میں کودے تو انہیں نہیں پتا تھا اس نے گلزار بننا ہے۔ بس یہ ایمان تھا کہ خدائے لم یزل نے انہیں تنہا نہیں چھوڑنا۔
جب ۷۲ لوگ کربلا میں یزیدکے ظلم کے خلاف ڈٹ گئے تھے تو زمینی حقائق میں فتح تو درکنار اپنی معصوم اولادوں کی زندگیوں کی کوئ گارنٹی نہیں تھی، لیکن ایمان تھا کہ حق ہی قائم رہے گا۔ حق ہی قائم رہا۔
تجزیے، تبصرے، کیلکولیشنز، سازشیں، جوڑ توڑ جو مرضی کرلو عمران خان کی زندگی کا رستہ “لا الہ الا للہ” ہے۔ اس کا مقصد رسولِ پاک کی سنت پر چلتے ہوئے ایک منصفانہ معاشرے کا قیام ہے۔ اب اس راستے پہ چلتے ہوئے اس مقصد کی تکمیل اللہ نے پانی میں رستے بنا کرلکھی ہو یا فرات کنارے ہمیں بھوک، پیاس اور جبر سے آزما کر۔ فیصلہ صدیوں پہلے ہوچکا ہے۔ حق نے قائم رہنا ہے۔ تم اسے ختم نہیں کرسکتے۔
#Pakistan’s police have now carried out mass arrests and detained more than 4,000 people in the wake of protests over the arrest of former Prime Minister Imran Khan.
More from @astroehlein in his #HumanRights newsletter today: https://t.co/UjUDXcId6e
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.
#Pakistan🇵🇰 United Kingdom authorities must stop harbouring Pakistan's corrupt rulers, who not only live in luxury as a result of massive theft from their own people, but are protected from the legal consequences of their actions. They are making a mockery of democracy and supporting their military gangster collaborators. Enough is enough! #PakistanUnderSeige #Peace #IHRF #PakistanCivilWar #HumanRights #PakistanUnderFascism
Islamabad today,
No police, no Rangers, no FC, no red zone, no sec 144. No arrests, no tear gas, no FIR. Just because govt is protesting being in the govt.
سوچیں!
عمران خان کو گرفتار نہ کیا جاتا تو اب سارا وقت سپریم کورٹ کا 14 مئی کو الیکشن کروانے کا حکم نہ ماننے پر توہیں عدالت کی کاروائی پر بات ہونی تھی۔ کہاں سے کہاں لے گئے پاکستان کو؟#ImranKhanArrest