سیاست کوئی اسلام اور کفر کی جنگ نہیں۔ جنگ پاکستان کی وفاداری کا بھی نہیں بلکہ ہم سب پاکستانی ہیں۔ یہ وسائل کی جنگ ہے اور یہ جنگ ہم کر��ے رہیں گے۔
اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی کرک میں گفتگو۔
@AimalWali
#AWKinKarak
ایسے ملک میں جہاں ہمارے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بے روزگار ہے , 5سے 15 سال کے بچوں کی بڑی تعداد مزدور ہے، کیا ہم کسی ترقی کی توقع کرسکتے ہیں؟
ہمارے خلاف اس سے بڑی سازش اور کیا ہو سکتی ہے۔