صدقے یا رسول اللہﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :" مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اتنی مغفرت کریں گے کہ شیطان بھی امید کرنے لگے گا کہ شاید اس کی بھی مغفرت ہو جائے"
(معجم کبیر للطبرانی :2951،عن حذیفہ رضی اللہ عنہ ) ❤️💚💙
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب بنے ہیں تو بھی انتظار کیجئے ۔ 😔💔
(سورہ محمد : آیت 24)
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰی قُلُوۡبٍ اَقۡفَالُہَا .
کیا یہ قرآن میں غورو فکر نہیں کرتے؟
یا ان کے دلوں پر ان کے تالے لگ گئے ہیں ۔❤️💚
کتنے موسم سرگرداں تھے ، مجھ سے ھاتھ مِلانے میں
میں نے شاید دیر لگا دی ، خود سے باھر آنے میں
ایک نگاہ کا سناٹا ھے ، ایک آواز کا بنجر پَن
میں کتنی تنہا بیٹھی ھُوں ، قُربت کے ویرانے میں 💔😔
✨ شبہ خیر ✨
اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو۔۔
پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل آتے ہیں۔۔
اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے،
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں۔۔
❤❤❤💚💚💚💙💙💙