Good morning!
Asalm o Alikum
May this beautiful morning bring peace to your heart, barakah in your رزق, and countless reasons to smile. 🤍
May Allah protect you, bless your loved ones, and make today better than yesterday. Ameen. 🤲✨
@TeamS0K
جب بھـی گناہ کا خیال آئـــے
تو یہ باتیں یاد رکھنا اللّٰه تعالیٰ دیکھ رہا ہے فرشتے لکھ رہے ہیں اور موت لازم ہے۔گناہ لمحوں کی لذت ہے مگر عذاب جہنم ہے اور صبر لمحوں کی مشقت ہے مگر انعام جنت ہے جو ہمیشہ کے لیے تمہارا گھر ہو گی لوٹ آؤ ہدایت کی طرف کہیں بہت دیر نہ ہوجائے
السلام علیکم
🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸
☀️ السلام علیکم، صبح بخیر ☀️
ایک نئی صبح اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک اور خوبصورت نعمت ہے۔ شکر ہے اُس رب کا جس نے ہمیں ایک اور دن عطا کیا، ایک اور موقع دیا کہ ہم اپنی غلطیوں سے توبہ کریں، نیکیوں میں اضافہ کریں اور اپنے رب کے مزید قریب ہو جائیں۔ 🤲
یا اللہ! آج کے دن ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، رزق میں کشادگی، زندگی میں آسانیاں اور دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما، جو بیمار ہیں اُنہیں شفا عطا فرما، جو مشکلات میں ہیں اُن کے لیے غیب سے راستے کھول دے اور جو دل کسی خواہش کے منتظر ہیں اُنہیں اپنی رحمت سے نواز دے۔ ❤️
یا رب العالمین! ہمیں ہر اُس راستے پر چلا جو تیری رضا تک پہنچاتا ہے، اور ہر اُس چیز سے محفوظ رکھ جو ہمیں تجھ سے دور کر دے۔ آمین۔ 🤍
اپنی صبح کا آغاز اللہ کے ذکر، شکر اور امید کے ساتھ کریں؛ کیونکہ جس دل کا سہارا اللہ ہو، اُس کے لیے کوئی مشکل بڑی نہیں۔
Water oozing from his eyes during court meeting. 15% vision remains . He's dying in there while they play politics. Freedom. Now.
#رسائی_نہیں_رہائی_چاہئیے
یہ ہمارے شعور کی توہین ہر بار پہلے سے زیادہ برے طریقے سے کرتے ھیں
خیر
78 سالوں سے کتنے بڑے بڑے لوگ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے
نہیں مرا تو ان کا سکرپٹ رائٹر نہیں مرا
پتا نہیں آب حیات پی کے آیا ہوا ھے مرن جوگا
#رسائی_نہیں_رہائی_چاہئیے
“حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!”
- عمران خان
@TeamS0K
سوال : آنکھ کا مسئلہ ہے تو کتابیں کیسے پڑھتے ہیں ؟
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ۔ ڈاکٹر عظمی خان۔
#رسائی_نہیں_رہائی_چاہئیے
جب کہیں شنوائی نہ ہو تو سڑکوں پر آکر احتجاج کرنا پڑتا ہے، آج سپریم کورٹ آنے کا مقصد ہے کہ ہمارے قائد عمران خا ن کو انصاف فراہم کیا جائے ان کے سارے بنیادی انسانی حقوق بحال کیے جائیں.
#رسائی_نہیں_رہائی_چاہئیے
سپریم کورٹ کے باہر سے پی ٹی آئی کا احتجاج ختم
سلمان اکرم راجہ نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
ہم 13 اور 14 اگست کی کی درمیانی رات کو حقیقی آزادی کیلئے دوبارہ سڑکوں پر نکلیں گے، سلمان اکرم راجہ
پوری قوم کو کہتا ہوں 13 اگست کو نکلیں، سلمان اکرم راجہ
#رسائی_نہیں_رہائی_چاہئیے
🚨عمران خان کی بہنوں نے مکہ دفاعی معاہدہ پر ٹاوٹ صحافی کی سرزنش کر دی۔
پورے پاکستان میں سات سے دس لاکھ دھشتگرد باحفاظت گھوم رہے ہیں اور یھی دہشتگرد چلیں ہیں باہر ملک سے معاہدے کرنے لعنت۔
#رسائی_نہیں_رہائی_چاہئیے