پہلے کوئی نہ کوئی ہدف ہوتا تھا
لانگ مارچ کرنا ہے'اڈیالہ جانا ہے
اب کوئی ڈائریکشن دینے والا ہی نہیں رہا جس کا منفی اثر سوشل میڈیا پر بھی واضح ہے
سوشل میڈیا اب انفرادی لڑائی لڑ رہا ہے coordination کہیں نظر نہیں آ رہی
سب Direction Less ہو چکے ہیں
@salmanAraja@PTIofficial
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا
26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
یہ وہ اداکار ہیں جو پاور میں ہوں تو ڈاکٹر اور بغیر پاور کے مریض کا کردار ادا کرتے ہیں! آجکل مریضوں کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں جب حکومت سے نکلیں گے تو ڈاکٹرز کو ڈھونڈیں گے 🙈👏👏
@saleemspeaks2 نہیں تو بھائی صاحب جو اشتہار ہم ٹی وی میں دیکھتے ہیں وہ کتنے سچے ہوتے ہیں؟ جو اشتہار ٹی وی پر چلتے ہیں ان چیزوں کو تو ماڈلز نے ہاتھ بھی نہیں لگایا ہوتا۔
26 نومبر 2024 :
وہ دن جب جمہوریت کا خون بہایا گیا - جہاں ربر بلٹ چلنی تھی وہاں آتشی گولیاں ( فائر آرمز ) استعمال ہویے - جن عمارتوں پر احتجاج کرنے والوں کی حفاظت کیلئے رینجرز تعینات ہونے تھے وہاں سنایپرز تعینات کیے گیے -
جس میڈیا کو عوام کی آنکھ بننا چاہے تھا وہ تماشائی بنا رہا - ہسپتال پوسٹمارٹم کروانے اور میتیں حوالے کرنے پر شرطیں رکھتے رہے -ورثا اپنے مرنے والوں کے مرنے کی قسمیں کھاتے رہے - ماں جیسی ریاست سنڈریلا کی ماں بنی نظر ای - - عدالتیں بے نیاز اور بے سروکار نظر آئیں احتجاج کرنا سنگین جرم ٹھہرا -
اس وقت میں نے بہت سے انٹرنیشنل میڈیا اور وڈیو کلپس ‘ دستاویزی ثبوتوں ' سٹیٹمنٹس سے ایک فائل ترتیب دی تھی
“Dark Night of 26-27 November”
جس میں 60 سے زیادہ ایسے ثبوت ایک جگہ اکٹھے کیے تھے جو یہ بتاتے تھے کہ وہ رات پاکستان کیلئے جلیانوالہ باغ جیسی رات تھی -- یہ وہ فائل ہے جو آج بہت سی معصوم زندگیوں کی طرح گم ہو چکی ہے -- آج کے دن میڈیا کا اس خبر کے بارے میں ایک ٹکر بھی نہ چلانا اپنے آپ میں خود ایک ثبوت ہے کہ داڑھی میں تنکا نہی بلکہ کتنا بڑا جھاڑو ہے اور جس کی داڑھی میں ہے وہ چور نہی کتنا بڑا ڈاکو ہے -
#26November
—————————————-
@MoeedNj@agentjay2009@SabeeKazmi786
جنرل باجوے نے عمران خان نو کیا کہ آن والا تے تینو اور تیری جماعت نو اڈھیڑ کے رکھ دئے گا۔
جنرل باجوہ سادھو،سنت درویش سی؟
نہی بلکہ اور محسن سی اس قوم دا۔
کیونکہ اودھی اس گل دا مطلب سی ایہہ عوامی قتل و غارتگری دا فیصلہ GHQ اور فارمیشن کمانڈرز دی موجودگی وچ ہویا۔
ایہہ قاتل فوج تواڈی ہے ہی نہی ایہہ فرنگی اور امریکی مفاد دے تحفظ دا قابض ادارہ ہے۔
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں
نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی
26 نومبر کو اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں معصوم
نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔
#نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو
انشاءاللہ جب بھی ملک میں ائین اور قانون ائے گا تو سانعہ ڈی چوکی تحقیقات ہوں گی تو ساری عمر جیل میں سڑنے کے لیے حسن ایوب کے لیے اس کا یہ ٹویٹ ہی کافی ہے