یہ اس نبی کی آمد کا مہینہ ہو جو اپنی امت کے لیے تڑپتے رہے اور آج وہ امت اپنے نبیﷺ کی گستاخی پر خاموش تماشائی ہے‼️
فلسطین میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں کو مریدکے میں بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ 🩸🇵🇸
اس ملک میں مقابلے میں بڑی سے بڑی قربانی کی جائے گی کہ ہم بڑے اسلامی ہیں کوئی صحابہ کرام کے حق میں جلوس نکالے گا کہ ہم دین کے رکھوالے ہیں پیر خانے محفلیں سجائیں گے کہ ہم سب سےبڑے عاشق رسول ہیں لیکن جب نبی کی ناموس کی بات ائی، وقت کے یزید کے اگے کوئی نہیں بول پایا۔سواۓلبیک کے ۔
یہ اس نبی کی آمد کا مہینہ ہو جو اپنی امت کے لیے تڑپتے رہے اور آج وہ امت اپنے نبیﷺ کی گستاخی پر خاموش تماشائی ہے‼️
فلسطین میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں کو مریدکے میں بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا، امت خاموش۔ 🩸🇵🇸
یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اُس نبی ﷺ کی آمد ہوئی جو اپنی اُمت کے درد میں تڑپتے رہے، مگر آج فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کا لہو ہو یا مریدکے میں شہید ہونے والوں کا خون یا کشمیر میں شہید ہونے والوں کا لہو،اُمت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
کیا یہی ہمارے عشقِ رسول ﷺ کا تقاضا ہے؟🩸🇵🇸
بابا جان علیہ رحمۃ فرماتے تھے گناہگار ہو جانا غدار نا ہونا !
اس ماہ مبارک میں سب جھوم جھوم کر سلام پیش کرینگے۔۔۔کیا ہم نے اپنے نبی ﷺ سے وفا نبھائ ہے کیا ہم نے ان کی عزت پر پہرہ دیا ہے ۔۔۔جو پہرِدار تھے وہ تو حبسِ بے جا کا شکار ہیں مگر ہم کیا کر رہے ہیں ۔۔۔۔!!!
اب کون ہے جو حضور ﷺ کی عزت کی بات کرے!!!
ناموسِ رسالت کے پہرداروں کو پابندئے سلاسل کردیا گیا۔۔
پاکستان کے ٹی وی چینل پر حضور ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخانہ مواد چلایا گیا۔۔۔
اس ماہ میں سب جھوم جھوم کر سرکار کی ��مد مرحبا کے نعرے لگائیں گے۔۔۔
پر یہاں اک سوال ہے کیا ہم سرخرو ہیں؟؟
🚨 ٹی ایل پی کے قائدین و کارکنان سے اوپن کورٹ ٹرائل کا حق چھین لیا گیا حکومت اور ہینڈلرز بوکھلاہٹ کا شکار
لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے نعرے سے مرزئی نواز حکومت و ان کے آقاؤں کے ایوانوں میں اس حد تک لرزہ طاری
حکومت ہوش کے ناخن لے اور ائین و قانون کی دھجیاں اڑانے ک�� دہشت گردی بند کرے
آمت خاموش!حضور سید عالم ﷺ کا میلاد تو بناؤ گےسو مرتبہ بناؤ جھوم کر مناؤ مگربھول تو نہیں گئےکہ جب اس ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان جس کی بنیاد کلمہ پر ہےاس میں جب پیارے آقاﷺکی گستاخی کی جسارت کی گئی تو کیا آواز اٹھائی تھی کیا گستاخوں کو ان کی سزا مل گئی اپنےآپ سے یہ سوال لازمی کریں
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات
اپنے تو اپنے ہیں لیکن کہ رہے ہیں غیر بھی
عشقِ شاہِ دین سے سرشار تھے بابا میرے
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات
اج وی میرے بابا جی دی کیا بات کیا بات
@_TheTurab__