@KlasraRauf Jab log kete hai ke journalist bikhte hai Tu phir aap log naraz hote ho AUR aise portray kerte ho ke journalist aw Tu koi imandar hai he nahi .. Dekh lo AUR bikhna Kia HOTA hai .. SAD
۔ جن پہ انگلیاں اٹھ رہی ہے وہ خود ہی تحقیقات کرکے یہ تھوڑی کہینگے کہ ہم نے یہ ڈرامہ رچھایہ
۔ جنہوں نے ان کو گندھا کیا یہ اب ان ہی کے لے خود کو ایکسپوز کرکے خود کو ہی گندھا کر رہے ہیں
۔ جلدی الیکشن کرواؤ ایسا نہ ہو کہ یہ رہی سہی ساکھ بھی چلی جاے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ آج NSC اس حکومت کو غداری سے کلین چٹ دے گی اور دوسری سائیڈ کو انتخابات جو کہ کسی صورت اکتوبر سے پہلے نہیں ہونے ۔۔۔ اس فیصلے سے اس ادارے پر جو سوالات پہلے سے ہیں ان کو مزید فوقیت ملے گی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور@arsched@Kashifabbasiary@ARYSabirShakir
اعلامیہ جاری ایک پارٹ ہوگیا لیکن یہ چورن بکھنے والا نہیں۔
اب دوسرا پارٹ الیکشن والا ہوگا
اب بڑا سوال یہ ہے کہ تحقیقات
"کس" نے
"کس" کے کہنے پر
"کس" سے کی
اور "کیسے" کی
اور "کہاں" ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@SaleemKhanSafi صحافت کب چھوڑو گے خط تو اصلی ہے
بے شرمی کی حد
یہ تو مجھے بھی پتہ تھا کہ یہی اعلامیہ ہو گا
اس سے بڑا مذاق کیا ہو سکتا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور