عمران خان کے دور حکومت میں صرف 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا
جبکہ آج 364 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
حکومتی رپورٹ کے مطابق عوام اتنی مشکل میں ہیں کہ آٹا، چاول اور دالیں بھی کم کھا رہے ہے 5 سال پہلے کی نسبت۔ ان حالات میں وزیر اعلٰی پنجاب 12 ارب کا جہاز خریدتی ہیں اور صرف ایک نجی دورے میں سوا کروڑ کا خرچہ جہاز پر اڑا دیا۔ ان کو عوام کی پرواہ تو دور، اللہ کا خوف بھی نہیں
میاں جی تُن کے رکھو
اور ناظرین پٹرولیم مصنوعات پر لگاتار گدڑ کُٹ چڑھانے پر مورخ لکھ چھوڑے گا کہ میاں جی اب تو سنگے تک پہنچ گیا ہے اور مزید تُن تنیے کی گنجائش باقی نہ ہے اور شاید آپ بھی سگریٹ کے آخری کش کی طرح اپنی آخری باری ہی لے رہے ہیں