ایک مرتبہ دوران مشاعرہ کسی نے راحت اندوری مرحوم کے ساتھ بدتمیزی کی۔
جواباً راحت اندوری نے اس سے کہا یار دیکھو ”میں چالیس سال لگا کر اس مقام پر پہنچا ہوں جہاں سے میں غزل سنا رہا ہوں اور تمہارے مقام پر آنے میں مجھے ایک منٹ لگے گا
*"میں اپنا سفر ضائع نہیں کر سکتا“* 🔥
🌈یہ صرف کرپٹ عناصر جو کہیں بھی ھیں اُن کا تجزیہ ھے آپ مخالفت کر سکتے ھیں ۔ یاد رھے میں بھی سیاسی اور سماجی ورکر ھوں۔۔🌈
۱-کرپٹ جنرل،برگیڈئیر،میجر وغیرہ ۔۔
جب وہ گیا کرپشن ختم ۔۔کوئی بیٹا بھتیجا نہیں ۔۔
۲- کرپٹ سیاستدان ،ملاں وغیرہ۔۔
کرپشن نسل درنسل اولاد، چاچا ، ماما، خالہ، 👇
ضرور پڑھیں
ایک آدمی کو کہیں سے پرانی بندوق ملی تو وہ شکار کرنے جنگل چلا گیا۔ وہاں اسے ایک ریچھ نظر آیا تو فوراً بندوق سے نشانہ لے کر گولی چلا دی۔ بندوق پرانی تھی، دھواں سا نکلا اور چاروں طرف پھیل گیا۔ چند لمحوں بعد جب دھواں چھٹا تو اس آدمی نے ریچھ کو اپنے پیچھے کھڑے دیکھا ،، 👇
گوجرانوالہ:اوباش نوجوانوں کے خلاف پولیس کی مدد لینا لڑکی کو مہنگا پڑگیا۔۔ اے ایس آئی نے مددکیلئے آئی لڑکی کوزیادتی کانشانہ بنادیا۔۔ متاثرہ لڑکی اپنے ساتھ ہونیوالے ظلم پر بات کرتے ہوئے بے اختیار کرروتی رہی (ویڈیو)
@OfficialDPRPP
https://t.co/QFq0qpxdPX
سنا ہے ایون فیلڈ سے دردِ زہ جیسے درد میں مبتلا نواز شریف کی دردناک کراہیں باہر تک سنائ دے رہی ہیں
ایف اے ٹی ایف بل منظور، اپوزیشن سوائے بین ڈالنے کے کچھ بھی کرنے میں ناکام، اپنے ایکسپوز ہونے کو روکنے میں ناکام، اپنے لوگ پورے رکھنے میں ناکام
@MirMAKOfficial@PTIofficial
15 ستمبر
ٹیچر: بُکس کہاں ہیں تمہاری؟
سٹوڈنٹ: اِبن العربی کے صندُوق میں۔ :)
ٹیچر :کہاں رہتے ہو
سٹوڈنٹ: قائی قبیلے
ٹیچر : نام کیا ہے تمہارا؟
سٹوڈنٹ: سلیمان شاہ کا بیٹا ارطغرل🤣
ٹیچر::
نویان کی جہنم میں خوش آمدید😂
#LAHORE
یہ حالتMadina Homes مدینہ ہومز بیہائنڈ ڈیسکون ہیڈکوارٹر فیروز پور روڈ لاہور کی ہے جہاں بجلی کے پول نہ لگائے جانے کی وجہ سے پہلے تین بار ان تاروں کے گچھوں کو آگ لگ چکی ہے اور کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے
@SHABAZGIL