{میرے احباب کہتے ہیں یہی اک عیب ہے مجھ میں_
سرِ دیوار لکھتی ہوں پسِ دیوارکےقصّے}
Social media Baloch activist /medical student /Patriot Balochistan
#کیچ ایف۔سی ہوشاب کی اندھا دھند فائرنگ سے پرکوٹگ ھوشاب ایک بچی شہید ہوئی ہیں ہیں ۔
اور کچھ زخمی ہیں۔
نوٹ؛ بچے معمول کے تحت اپنے اپنے گھروں کے لیے لکڑیاں اکٹھا کرنے کے لیۓ جنگل گئے ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا ذرائع۔
شہید رامز خلیل کا لڑاکا جسد خاکی کوہٹہ سے آبائی گاؤں بلیدہ روانہ ہو چکا ہے۔ انکا جنازہ کل بتاریخ 7 اکتوبر صبح 11 بجے سلو بلیدہ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی اور وہ مادر گلزمین کی آغوش میں آرام فرمائیں گے۔
پی ایم سی اور حکومت کی طرف سے میڈکل کے طلبہ اور طالبات کے ساتھ نا انصافیوں کے خلاف کل بی ایس او اور بساک کا احتجاجی ریلی ہے جس میں شرکت کر کے علم دوستی کا ثبوت دیں
@Sarawaan1@Senator_Baloch@AmirBSO@zehri_rehan
تحصیل زہری سے نوجوان نصیر آحمد جنکے ایکسیڈنٹ سے پاوں کے ٢ انچ ہڈی نہیں ہے جس کی وجہ سے پاوں دن بہ دن خراب ہوتا جا رہا ہے اگر بروقت علاج نہ ہوا تو پاوں کو کاٹنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے آگے بڑھے جتنے ممکن ہو مدد کرے
DM for more details
@Aadiiroy@BDonorsPakistan@Misa72_1@jam_kamal