@SyedaRubab11012@panadollxtra@xyz_beng جتنا تم بلو ٹک لے کر ایکس پر پوسٹیں لگاتی ہو اگر آلو فرائی کر کے بیچنا شروع کر دو تو تمہارے حالات بہتر ہونے شروع ہو جائیں گے ۔
لیکن پاکستان کی لوگوں کو مفت کھانے کی عادتیں پڑی ہوئی ہیں ۔
افسوس تم ہر پوسٹ کے نیچے لکھتی ہو
کیا ملتا ہے ڈیجٹل بھکاری بن کر
میرے معالج !
میرے مسیحا !
کیوں مجھ سے
اتنا ۔۔۔۔
تو بے خبر تھا
دوائیں چھوٹیں
دعائیں روٹھیں
دیدار کی سب
امیدیں ٹوٹیں
مجھے بھلایا
اور۔۔۔
تو نہ ایا۔۔۔
سن اے مسیحا!
اب تیرا آ نا
نہ کام دے گا
کہ جان میری
رواں دواں ہے
یہ عالم ارواح ۔۔
کو گامزاں ہے
اے میرے معالج
میرے مسیحا !
وقت کـو تب تیری رفتار کــــــــہا کرتا تھا
جب تیری پیار کو ہی پیار کـــــہا کرتا تھا
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کــــــــہا کرتا تھا
تم سےبچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو بھی فنکار کــــــــہا کرتا تھا
#رازٍ_محبت
ھـــــمارے ظــــرف پہ احباب جُملے کَستے ہوۓ
حــــــضور آپ بھی سوچــــا کریں برستے ہوۓ
عـجیب بات ہے اِکـــــــــــ شخص کا ہی نام لیا
کـِـسی نے روتے ہوئے اور کِــسی نے ہنستے ہوئے
تو پِھر کِس طـــرح سے محبت کا دِن مناتا میں؟
نہ کوئی مجھ سے مِلا اور نہ پھول سستے ہوۓ
#رازٍ_محبت
ملکیت
جس گھر کا چراغ کسی اور کی
دسترس میں جل رہا ہو
اس ویران دہلیز پر پہرا دینا
کس کا مقدر ہے؟
لوگ کہتے ہیں کہ میں دیوانہ ہوں
عقل سے بیگانہ ہوں
جو ایک ایسے در پر
سرِ تسلیم خم کیے بیٹھا ہے
جہاں میرا نام تک درج نہیں
جہاں کسی اور کا سکہ چلتا ہے
سالارحیدر
#اردو_زبان
اے حسن خوش صفات مرے ساتھ ساتھ چل
کرنی ہے تجھ سے بات مرے ساتھ ساتھ چل
ساحل کی بھیگی ریت پہ کچھ دور ننگے پاؤں
ہاتھوں میں ڈالے ہاتھ مرے ساتھ ساتھ چل
اک شب گزارنی ہے غزل کے دیار میں
شمع تصورات مرے ساتھ ساتھ چل۔۔۔!!!
توں آکھیں تے کر جانا واں
مرنا ای اے تاں، مر جاناں واں
پُھلاں تے سرداری اوہندی
میں ویکھاں تے ٹھر جانا واں
لوکی ہس کہ مِلدے مینوں
قسمیں میں تے ڈر جانا واں
غربت کٹکاں دی کھڈکارن
روز نماشیں ہر جانا واں
شامیں اوتھے خوشی نہ لبھے
دھمی جتھے دھر جانا واں
ویلا اودوں ملم لیاوے
جد میں صدمہ جر جانا واں
ناصر گن لا ہر شئے اپنی
میں ہن اپنے گھر جانا واں
#قومی_زبان
#ماں_بولی_پنجابی
@noshigilani اب یہ بات مانی ہے
وصل رائیگانی ہے
اس کی درد آنکھوں میں
ہجر کی کہانی ہے
جیت جس کسی کی ہو
ہم نے ہار مانی ہے
چوڑیاں بکھرنے کی
رسم یہ پرانی ہے
عمر کے جزیرے پر
غم کی حکمرانی ہے
مل گیا تو وحشت کی
داستاں سنانی ہے
ہجرتوں کے صحرا کی
دل نے خاک چھانی ہے
مرشدہ نوشی گیلانی
#محبت_مافیا
@aamnasamii کچھ چاہتیں عجیب ھوتی ہیں
نہ ختم ھوں
نہ پوری ھوں
بس❤میں شورمچاتی ہیں
اور👀میں نمی چھوڑتی ہیں
وہ شخص بھی کیا👰ھوتاھے
جوملےتوسکون نہیں ملتا
اورنہ ملےتو1لمحہ بھی
اسکےخیال کےبغیرنہیں کٹتا
کچھ لوگ پسند سےبڑھ کرھوتےہیں
روح کاحصہ بن جاتےہیں
نہ انہیں بھلانےکاحوصلہ ھو
نہ انہیں پانےکےراستے
اگر کبھی کوئ تجھے
حال دل کرے گوش گزار
تجھ پہ بھی لازم ہے پھر
کہ تو خاص ہو اک رازدار
یہ باعث شرم بات ہے کہ
تو راز اسکے اچھال دے
خود کو بھی نیا نام دے
کباڑیہ ۔۔۔ ردی ۔۔۔۔، اخبار۔