ٹوتھ پیسٹ کے کلر کوڈ کیا ہوتے ہیں اور یہ کیا بتاتے ہیں؟
دانت برش کرنا ہمار روزمرہ کا معمول ہے لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ برش کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔
سیاہ
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صرف کیمیکلز سے بنا ہوا ٹوتھ پیسٹ ہے۔
سرخ
سرخ رنگ کا کوڈ ظاہر کرتا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ قدرتی اور کیمیائی اجزا کی آمیزش سے بنایا گیا ہے۔
نیلا
نیلے رنگ کا مطلب ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں قدرتی اجزا اور ��وائیں شامل ہیں۔ یہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی کسی قسم کی بیماری رکھنے والے افراد کو تجویز کیا جاتا ہے۔
سبز
سبز کلر کوڈ ٹوتھ پیسٹ کے خالص قدرتی اجزا سے بنے ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق جب بھی ٹوتھ پیسٹ خریدا جائے تو ان کلر کوڈز کو ذہن میں رکھتے ہوئے خریدا جائے۔ بچوں کے لیے سیاہ کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں جو صرف کیمیکلز سے بنائے گئے ہوتے ہیں۔
اسی طرح سبز کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صحت کے لیے موزوں ہیں۔.
copied
ڈاکوؤں کے ہاتھو�� لٹنے سے بچنے کے لیے شہری اسلحہ بھی رکھنا شروع ہوگئے۔ کراچی میں خاتون کو لوٹنے کے لیے آنے والے ڈاکو الٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
#Karachi #TOKAlert
◉ امریکا کی مختلف ریاستوں میں خوف ناک ہوا کے بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس سے متعدد لوگوں کی جانیں چلی گٸی جبکہ اکثر و بیشتر گھروں، سڑکوں، گاڑیوں، عمارتوں اور کھمبوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58 سے زاٸد ہوا کے بگولے بن چکے ہیں جو امریکا کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ ہے اور یہ پختہ ثبوت ہے کہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلياں عروج پر جارہی ہیں۔
◉ یاد رہے یہ بگولے زمین سے گھروں کی بنیادیں اکھاڑ دینے کی قوت رکھتے ہیں جب ہی انہیں دنیا کے خطرناک ترین آفتوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔
BREAKING | Operation against encroachments at Burns Road is underway under the supervision of Assistant Commissioner as per the orders of Sindh High Court.
#Karachi#TOKAlert
🛑کراچی: مغربی سلسلے کے زیر اثر کراچی کے مضافات میں بنتے بادل اوپری سطح پر نمی کے اچھی مقدار ہونے کے سبب شدت اختیار کررہے ہیں، جبکہ دنبہ گوٹھ سے بوندا باندی کی اطلاعات آرہی ہیں۔
شہر کے اندرونی حصوں میں فی الحال کوٸی خاطرخواہ ام��انات نہیں ہیں۔
🛑 کراچی ٹریفک الرٹ: قیوم آباد چورنگی سے بلوچ پل براستہ شہید ملّت ایکسپریس وے، مین کورنگی روڈ اور شاہراہِ فیصل پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے، دوسری جانب اسٹیڈیم سے لے کر عیسئی نگری قبرستان تک شدید ٹریفک جام کی صورت حال ہے.
👈 برائے مہربانی ٹریفک سے بچنے کے لئے متبادل راستے اپنائیں!
کراچی: شہری کی حاضر دماغی، موٹر سائیکل سوار ڈکیت الٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں شہری نے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی، سی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
Video Link:
https://t.co/io0jbI3scx
🛑 آئندہ 3 روز کے دوران مغربی ہواؤں کے سبب اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، لاہور، گوجرانوالہ، پشاور، مری، فیصل آباد، مظفر آباد، کوئٹہ سمیت پاکستان کے وسطی، مغربی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے.
اویس حیدر،
موسمی تجزیہ کار
ALERT: An #earthquake of magnitude 6.2 on the Richter scale jolted #Islamabad and surrounding areas. According to the #Seismological Center, the epicenter of the earthquake was the border area of #Tajikistan and its depth was 60Km.
#TOKAlert
This is literally unacceptable. The owner and Managing Directors of Peshawar Model Schools should be strictly held accountable for this heinous crime. Raise your voice against this pathetic rule.
#Pashto_OurMotherTongue