@ShahidHussainJM میں خود زیادہ سفر بائک پر کرتا ہوں
اور ان بائیکروں کو گالیاں دیتا ہوں کہ کسی کو صبر نہیں ہے
ایکسیڈنٹ میں %90 غلطی بائیک والوں کی ہوتی ہے صبر نہیں ہوتا بس نکلنا ہوتا ہے ان کو
@junaidraza01 معزرت کے ساتھ پیپلز پارٹی کے وقت حکومت میں موصوف کی ہمت نہیں تھی کے کینٹ سے باہر نکلتے ایک طرف پیپلوں کا خوف تھا اور دوسری طرف افغان بستی والوں کا کہانی بہت بڑی ہے ان کی
جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں ہیں 🙏
@ImdadSoomro6@wajih_sani تم 5000 سال سے ہندوستانی سندھی ہو 79 سال سے پاکستانی سندھی
بھولڑو تمہارے بڑے جب صبح اٹھے تھے تو پاکستانی سندھی ہوگئے تھے
تمہارے باپ کو ہندوستان تھا جو شرائط پر شامل ہوئے ؟
@amberdanishh تحقیقات تو سیکرٹری ہیلتھ سے بھی ہونی چاہئے کہ کس کے کہنے پر حیدرآباد سے لیٹر نکالا
تحقیقات تو آئی جی سندھ سے بھی ہونی چاہئے کہ 2 دن میں جو پریس کانفرنس کرنے والے تھے اس میں کیا بتانا تھا
پولیس کے تمام افسران کے 10 دن کے موبائیل کال ریکارڈ کو کو بھی تحقیقات کا حصہ ہونا چاہئے