محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ SSE's & AEO's کے مسلے کو لے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے آپ سے درخواست ہے کہ کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کریں
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi
Today, Regularization delegation led by President Muhammad Imran had a special meeting with Waseem Romi and thanked him for highlighting the issue of regularization on social media during the sit-in of SSEs.
#RegulariseSSEsAEOsPunjab@mooniselahi
جناب@RajaBasharatLAW, @RajaYassirPTI @DrMuradPTI صاصبان
اساتذہ اکرام آپکے انتہائی مشکور ہیں کہ آپ نےتمام رکاوٹوں کوپس پردہ ڈال کراپنی سفارشات مرتب کیں اوران دستخط شدہ سفارشات کو @ChParvezElahi صاحب کو ارسال کیا۔
اساتذہ بشمول ہماری بہنوں کو سلام۔
#RegulariseSSEsAEOs
محترم وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی صاحب
محترم وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس صاحب
گزارش 2002 تا اب تک کے تمام اساتذہ کو تاریخ تقرری سے مستقل کیا جائے۔پنجاب کے ایجوکیٹرز اساتذہ کی سروس کے قیمتی سال شمار کیے جائیں۔
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست ہے کہSSEsAEOs کے مسلئہ کے لئے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے اب جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi@ChParvezElahi
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست ہے کہSSEsAEOs کے مسلئہ کے لئے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے اب جلد ازجلد کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi@ChParvezElahi
We request to CM that committee which was formed to negotiate with the issue of SSEsAEOs has recommended to regularize the teachers, now after Cabinet approval, the notification should be issued as soon as possible.
#RegulariseSSEsAEOs#CM@ChParvezElahi@mooniselahi
اللہ پاک کےحضور دائمی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔۔
انشاءاللہ کابنیہ سے منظوری والے دن کو بطور یوم تشکر منائیں گے۔۔ اس دن ہر فرد واحد دس دس نوافل ادا کرے گا۔۔۔
ابھی جدوجہد کوجاری رکھیں۔۔۔ سی ایم پنجاب اور دیگر کابنیہ تک اپروچ جاری رکھیں۔۔ اللہ پاک ہماری مدد فرمائے آمین
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ
"توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔"
1++
محکمہ تعلیم کے SSEs اور AEOs کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے اور پہلا اجلاس کل بروزمنگل طلب کیا ہے جس میں مطالبات پر غور ہوگا۔ کمیٹی میں @DrMuradPTI @RajaYassirPTI، سیکرٹری سکولز اور SSEs AEOs کے نمائندے بھی رکن نامزد۔
انشاللہ تمام مسائل کا جلد حل نکل آئے گا۔
I think by the Grace of Allah, The Govt has listened the Voice of Teachers with an open heart, considering them their own Sons & Daughters. Matter is moving towards a very promising conclusion.