Palestinian detainee Baraa Abu Khadija, 36, has endured harsh detention conditions despite being pregnant, according to the Palestinian Prisoners’ Affairs Commission.
The commission said she was tightly handcuffed, blindfolded, subjected to strip searches and denied basic necessities, while suffering abdominal pain and bleeding before being transferred to Damon Prison.
It added that pregnant detainees are also denied adequate food, clothing and hygiene supplies.
من المؤسس الشيخ جاسم بن محمد بن ثاني إلى والدي الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني طيب الله ثراه، ترسّخ في قطر نهج يجمع بين الثبات والمرونة وإعلاء مصلحة وطننا وشعبه والمقيمين على أرضنا. نهجٌ نواصل معه دورنا وسيطاً موثوقاً وميسراً للسلام، وتبقى قطر فضاءً مفتوحاً للحوار والتفاعل الثقافي وتبادل الآراء والتجارب.
الحمدللہ تقریبا 4 دہائیوں بعد آسیہ بی بی اپنے خاندان سے ملنے جارہی ہیں۔
والد بھی الحمدللہ زندہ ہے بہن بھائی بھی موجود ہیں ۔ والدہ وفات ہوچکی ہیں۔
#waliullahmaoof
Iran has threatened neighbouring countries with retaliation if they enforce new US sanctions designed to stop Iranian airlines from operating internationally.
Here's what we know https://t.co/tBk1TjbWqt
الحمدللہ ❤️
آپ تمام صاحبِ حیثیت بہن بھائیوں کی دعاؤں اور بھرپور تعاون سے ہم ایک اور بے بس انسان، گردوں کے مرض میں مبتلا غلام نبی جنکا تعلق باجوڑ ماموند سیوی سے ہے کے کڈنی ٹرانسپلانٹ میں کامیاب ہوگئے۔
غلام نبی کے علاج کے اخراجات پورے کرنے کے ساتھ ساتھ ہم نے ان کے سرکاری سطح پر کڈنی ٹرانسپلانٹ کے لیے بھی بھرپور کوشش کی، اور اللہ کے فضل و کرم سے آج وہ ایک نئے سفر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
اب غلام نبی کو ہماری تھوڑی سی مزید مدد کی ضرورت ہے، تاکہ وہ پشاور میں قیام، ہسپتال آنے جانے اور دیگر ضروری اخراجات برداشت کرسکیں۔
آئیں، ایک بار پھر غلام نبی کا سہارا بنیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ان کے لیے بہت بڑی آسانی بن سکتا ہے
غلام نبی جیزکیش نمبر
03055280887
بینک اکاؤنٹ نمبر غلام نبی بیوی
Pk81ABPA0010162808660011
MUSABIHA BİBİ
@TariqNangy84351@Eagle112299@BilalYasirBjr@akamran111@zindanmaiQaid@dunmess@LYousufzai2022@Nadeyah_N @Nida
اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے
خیبرپختونخوا کابینہ نےپولیس ایکٹ ترمیمی بل/ڈرافٹ منظور کرلیا،ترمیمی ڈرافٹ کے مطابق اب IG صوبائی حکومت لگائےگی،IG تبدیل بھی کرسکےگی صوبائی حکومت،یہ سہیل آفریدی حکومت کا اچھا فیصلہ،یہ کیسےہوسکتا ہےکہ وفاق جو افسر صوبےمیں لگائے،وہ صوبائی حکومت کا نہ فیصلہ مانےاور نہ صوبائی حکومت کو جوابدہ ہو اور وفاق کی اپنےمن پسند افسروں کے ذریعےصوبےمیں من پسند سیاستیں اب بند ہونی چاہئیں،مجھےمعلوم ہے کہ اب شہبازحکومت سپریم کورٹ جائے گی،گورنر کنڈی بل مسودے پر دستخط کرنے میں تاخیر کرسکتے ہیں اور موجودہ IG وفاق کے زور پر کچھ اور بھی کرسکتے ہیں،مگر یہ اچھا فیصلہ سہیل آفریدی حکومت کا اور یہ کام انہیں پہلے کر لینا چاہیئے تھا۔۔
ایک فلس-طینی اسیر خاتون نے قابض صہیونی عقوبت خانے ’الدامون‘ کے اندر صحت اور قید کی ابتر ہوتی ہوئی حالت کا پردہ چاک کرتے ہوئے مسلسل جبر، غنڈہ گردی اور بنیادی انسانی حقوق سے محرومی کی تصدیق کی ہے، جبکہ وہاں اسکیبیوس (خارش) کی بیماری بڑے پیمانے پر پھیل چکی ہے
A Palestinian farmer voices his grief as Israeli occupation forces uproot his olive trees in Beit Rima, west of Ramallah.
Watching his land being stripped of trees that represent generations of livelihood and connection to the land, he questions in anguish what the olive trees have done to deserve this destruction.
High US military activity detected over Strait of Hormuz — possible ESCALATION — RIA Novosti
US military aircraft reportedly conducted reconnaissance over Iran’s Qeshm and Hengam islands, as well as Kermanshah Province
12 US F-16 fighter jets have also been moved to the region