تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے. یہاں 22 کروڑ لوگ فیصلے کریں گے۔ بند کردو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے۔ ہار چکے ہو تم۔ مان لو قوم شکست دے چکی ہے تمہیں، مراد سعید
باڑہ خیبر: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوام کے پرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، ایک کارکن کی حالت گولی لگنے سے تشویشناک۔
طاقت کے نشے میں مست حکمران اور ان کے ہینڈلرز عوامی مینڈیٹ کو کچلنے کے لیے چار سال سے فسطائیت کا جو گندا دھندا شروع کیے ہوئے ہیں یہ ملک کی بنیادوں کو کھوکلا کررہا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو اپنی انا کی جنگ میں پاکستان کو آگ میں نہ جھونکو عوام کی منشا کے خلاف دھونس دھاندلی سے چلائی جانے والی حکومتیں کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
باڑہ میں یہ خون ناحق گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف نکلنے والوں کا بہایا جا رہا ہ،
پیپلز پارٹی کہ گورنر اور خیبرپختونخوا پولیس بربریت کا نظام قائم کر رہی ہے۔
یہ کوئی قصائی خانہ نہیں بلکہ میرے کارکنوں کا خون ہے جنہیں پولیس والوں نے گولیاں ماری ھسپتال زخمیوں سے بھر گئے مسلسل شیلنگ شروع ہے۔ ڈی پی او خیبر آپکو اس درندگی کا جواب دینا ہوگا۔
سینئر صحافی نادر بلوچ @BalochNadir5 نے فیصل واڈا سے سوال کیا کہ آپ بہت بوٹ ریبوٹ کر رہے ہیں پتہ نہیں بوٹ سے آپکو اتنی محبت کیوں ہے؟ فیصل واڈا کا جواب سنیں
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
Commisioner Rawalpindi admitted that He, chief Election Commission and chief justice Pakistan justice Faiz Qazi esa were involved in rigging. They did rigging they exposed by their own employees and patriotic Pakistani, Pakistan zindabad♥️
#BycottPSL#ImranKhan
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
پاکستانیوں یہ ویڈیو اپنی اگلی نسلوں کو دکھائے، تاکہ کوئی انہیں گمراہ نہ کر سکے۔
ارشد شریف شہید نے چند لفظوں میں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کا خلاصہ بیان کر دیا:
" بادشاہ ننگا ہے "
اب صرف بادشاہ نہیں، اس کے چیلے چانٹے بھی ننگے ہیں، اور انہیں ننگا کرنے والی باشعور عوام ہے۔