پاکستان کے ایک عظیم سیاستدان، جمہوریت کے علمبردار، اور آئین کی بالادستی کے پُرجوش داعی، صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی 70ویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی صحت، درازیِ عمر، اور قومی خدمات میں مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہوں۔
Since Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, Pakistan has not seen a greater, better and more accomplished leader, politician or ruler than Zulfikar Ali Bhutto.
Bhutto achieved a position & stature in his life of just 51 years that is shared by just few people in history.
پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾 انفارمیشن سیکرٹری لاہور *فائزہ احمد ملک* نے رکن قومی اسمبلی وخاتون اؤل عکس بینظیر *آصفہ بھٹو زرداری* کے جنم دن حوالے سے کیک کاٹا اور کھانے کا اہتمام کیا جس میں لاہور کے تمام زون کے انفارمیشن سیکرٹری اور ونگز کے انفارمیشن سیکرٹری نے شرکت کی
لاہور (جھنڈا مہم کا سلسلہ جاری) 🇱🇾 زیرِ قیادت فائزہ احمد ملک سیکرٹری اطلاعات لاہور اور ممبر مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب
عبدالفہیم غوری زون 146 کی رہائش گاہ پر جھنڈا لہرا رہی ہے ساتھ میں میاں فیضان صدر زون 146 اور دیگر لوگ ہمراہ ہے
@FaizaAhmedMalik
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب حسن مرتضی کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور نے انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور پر پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کیا
جس میں تنظیمی عہدیداران، الائیڈ ونگز، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب حسن مرتضی کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور نے انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور پر پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کیا
جس میں تنظیمی عہدیداران، الائیڈ ونگز، ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی لاہور انفارمیشن بیورو کے وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت سیکرٹری اطلاعات لاہور فائزہ ملک کر رھی تھیں۔
@SaleemHaiderPPP
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی لاہور انفارمیشن بیورو کے وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت سیکرٹری اطلاعات لاہور فائزہ ملک کر رھی تھیں۔
وفد میں بیرسٹر عامر حسن،بشری ملک،اعظم خان، انیسہ بانو، حسن گیلانی، عالیہ حمزہ، سلویسٹر شہباز،حمزہ شکور، نبیل نصیر، راو شجاعت، بشارت صدیقی،عبدالفہیم، اصغر بھٹی، شاہد شیرازی،ڈاکٹر شاہد ،احمد روشن،اکمل واہگہ،راو وسیم۔اویس گیلانی،عرفان صدیقی،خالد محمود،گلریزحق نواز،نعیم ظفر،اعظم خان،امجد زیدی،عرفان بھٹی،ھما رانا،کے ڈی رانا،ثریا فیروز،عالیہ عزیز اور دیگر میڈیا ایکٹوسٹس نے شرکت کی۔
@FaizaAhmedMalik میں محترمہ کا گورنر پنجاب ( *سردارسلیم حیدرخان*)سے ملاقات کروانے پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں یہ ہمارے لئے باعث فخر ہے کہ پیپلزپارٹی اپنے کارکنوں کو عزت و تکریم سے نوازتی ہے جئے بھٹو