نُفُوس مطمئنہ رسول اللہ ﷺ کی ناموس آپ کی ختم نبوت آپ کی عظمت کا مُقدمہ لڑتے ہوئے،،،
ماشاءاللہ کتنے مطمئن ہے ❤️
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
یوم الفتح:
سات گھنٹوں پر مشتمل گفتگو کے بعد حقیقت مزید واضح ہو گئی کہ مرزائیت کا اسلام سے بنیادی عقائد کے حوالے سے واضح اختلاف اور اسلام سے ہرگز کوئی دور دور تک کا تعلق نہیں یہ مکالمہ کئی پہلوؤں سے یہ فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
ختم نبوت کے محافظوں اپنا حصہ شامل کرتے رہیے
اس وقت ہم لائیو ڈیبیٹ اپڈیٹ کےساتھ ساتھ ٹویٹر پر بھی مرزائیت کی ٹھوک رہے ہیں (منجی)
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
حق کو ثابت کرنے کے لیے صرف دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی کبھی چہرے کا نور اور لباس کی سفیدی ہی باطل کے سیاہ مکر کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
ملحدین کی شامت آئی ، ڈبیٹ کا چیلنج قبول کیا اور رسوا ہوئے، بلکہ جاوید اختر نے اپنے ہاتھوں شمائل ندوی کے ہتھوڑے سے الحاد کے تابوت میں کیل ٹھونکا
اسی طرح آج لندن ڈبیٹ میں بڑے مرزے کے ماننے والوں کی شامت آئی ہوئی ہے، مرزا مسرور کے آفیشل نمائندے بری طرح ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں اور محمد عربی خاتم النبیین کے شیر عدنان رشید اور امتیاز بھائی نےجھوٹے مدعی نبوت کے ماننے والوں کیلیے اتمام حجت قائم کر دی ہے
مسلمانوں کو تاریخی فتح مبارک ہو۔
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
قادیانیوں نے طے شدہ گفتگو میں اب تک دو بیغیرتیاں کردیں
نمبر 1 بات ہوئی تھی 2 ڈیبیٹرز اور 3 افراد کی
یعنی کل 5 افراد
انہوں نے مقام پر صرف دو ساتھیوں کو اندر آ��ے دیا
دوسری طرف اب موضوع بدلنے کی بھی کوشش کررہے. #QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
تحفظ ختم نبوت کا کام کرنے والے ہر مجاہد کو نہ صرف حضور نبی کریم ﷺ سے خاص نسبت حاصل ہو جاتی ہے، بلکہ اسے آپ ﷺ کا خصوصی فیض بھی نصیب ہوتا ہے ، اور مرزائیوں کو بھی مرزا کے جھوٹ و فریب کا فیض ملتا ہے۔ آج کا مناظرہ اسکا ثبوت پیش کرے گا
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
ہم قادیانی عوام کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں اور کھلے دل سے دلائل سنیں۔ حق واضح ہو جائے تو اسے قبول کرنا ہی کامیابی ہے۔
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
ایک مقام پر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے حضورﷺ کی ذات ستودہ صفات سے محبت ہی کو حاصل ایمان قرار دیا ہے ۔
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی
وہی قرآن وہی فرقان، وہی یٰسین، وہی طہٰ
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
بانی قادیانیت نے نہ صرف ایک اسلامی فریضے کا انکار کیا،
بلکہ رفتہ رفتہ نبوت کا دعویٰ بھی کر دیا،
جو ایک بڑے فکری فتنے کی صورت میں سامنے آیا۔
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026