"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
اگر یہ یہاں، کیمروں کے بالکل سامنے فائرنگ کر رہے ہیں... تو پھر دور دراز علاقوں میں یہ کیا کر رہے ہوں گے؟ سرل المیڈا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@cyalm
جب آرمی کے ایک کرنل کا اتنا دماغ خراب ہے، تو سوچیں جرنیلوں کا کیا حال ہوگا؟ امتیاز چانڈیو
#pakistan@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"عمران خان کو شفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز لے جایا گیا، جہاں انہیں اندھیرے میں گاڑی سے اتار کر او پی ڈی میں بٹھایا گیا۔ عمران خان نے ملاقات کے دوران سر میں مسلسل درد، ادویات اور جیل میں طبی شکایات نظرانداز کیے جانے کا ذکر کیا اور بار بار کہا کہ “میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، باہر بتاؤ۔” ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سپریم کورٹ عمران خان سے ملاقات کیس میں بار بار فیملی اور PTI سے سیاست نہ کرنے کی گارنٹی مانگ رہی ہے حالانکہ یہ انکا اور عمران خان کا آئینی حق ہے۔ کیا یہی سپریم کورٹ فوج سے سیاست نہ کرنے کرنے کے حلف کی پاسداری کی گارنٹی مانگ سکتی ہے؟