رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ نماز پڑھتے شخص کو رینجرز اہلکار پہلے دھکے دیتا ہے جس کے بعد یہ شخص خود کو بچانے کے لیے کنٹینر کا کونا پکڑ کر لٹک جاتا ہے اور چند ہی سیکنڈز بعد نیچے گِر جاتا ہے۔
مکمل خبر: https://t.co/YPj9WMBq96
پس ثابت ہوا کہ ہم اتنے سالوں سے ”محافظ“ نہیں ”سانپ“ پال رہے تھے۔
کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خون اترا تمھاراتو ثابت ہوا
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
#DChowk#IslamabadMassacre
They r not normal !
They kill their own ppl for their illegitimate hold on #Pakistan
No Army can do this to it's own ppl.
Sold out Army 😡
#IslamabadMassacre
بلندی پر وہ ہاتھ اٹھائے، سکون طلب تھا،
دھرتی سے اوپر، جہاں دل کا رب تھا۔
میدان میں شور، دل کی خاموشی میں قرار،
بس ایک نمازی، حق کے اعتبار
پر طاقت کے نشے میں، ہاتھوں نے دھکیل دی
دعا کے پہلو کو زمین پر پھینک دیا۔
#leak#PTINewsAlerts#IslamabadMassacre#Islamabad_Massacre