ایک درویش نے پانچ سال پہلے بتا دیا تھا
“اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں بچا لو
ورنہ
عمران خان آ جائے گا
اور
امریکہ ان کے گلے میں زنجیر ڈال کر کہے گا
کشمیر بھول جاؤ، اسرائیل کو تسلیم کر لو”
۔۔
آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے ۔۔ واہ مرشد کی پیشنگوئیاں
جب بھی آپ کو عمران خان پر جیل میں ہونے والے مظالم پر غصہ آئے تو اس کا سب سے بڑا مجرم یہ شخص ہے- یہی وہ ذہنی مریض ہے، جس نے عمران خان پر جیل میں تشدد کی انتہاء کر رکھی ہے-
باقی مریم نواز، وزیر داخلہ، جیلر وغیرہ بھی ظالم تو ہیں، لیکن پھر بھی مہرے ہیں-
#اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
دنیا کا ایک ادارہ ایسا بھی ھے جسے فرق نہیں پڑتا کہ اس کا چیف ایک خطرناک ذہنی مریض ھے، انہیں فرق نہیں پڑتا کہ ان کا پاگل چیف ادارہ تباہ اور ملک برباد کرنے کے درپے ھے
1971 میں ملک ٹوٹ گیا مگر اس ادارے کو فرق نہیں پڑا ۔۔
#عاصم_منیر_ذہنی_مریض