یہ ہے نر کا بچہ DPO گجرات... جس نے اوپر سے ملے غلط احکامات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا اور آج اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں
قاضی کو پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن میں تو خرابی نظر آ گئی تھی کیا انہیں اس الیکشن رزلٹ میں کوئی خرابی نظر نہیں آ رہی؟ کیوں اب وہ اس کھلی دھاندلی پر نو��س نہیں لیتے؟