چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔۔۔
مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کو کیا ہدایات دیں؟ دیکھئے
#GeoNews
ٹڈی دل پکڑیئے ایک رات میں 20 ہزار کمائیے
اوکاڑہ میں ٹڈی دل پکڑ کر بیچنے کا کاروبار شروع ہو چکا ہے، یہ ٹڈی دل مرغیوں کی خوراک تیار کرنے والی فیکٹریاں خریدتی ہیں، اس طرح فصلیں بھی بچ جائیں گی اور ہزاروں لوگ کاروبار پر بھی لگ جائیں گے اور سپرے کے مضر اثرات سے بھی بچ جائیں گے
یہ سندھ کی ہسپتالوں میں کیا ہورہا ہے بھائی۔۔۔
کہیں کرونا کی آڑ میں مریضوں کو زبردستی موت کے گھاٹ تو نہیں اتارا جا رہا ؟؟؟
واقعہ جو بھی ہو یہ ظلم کی انتہا ہے ۔۔!!!
😢😢😢😢😢
طاقت کے نشے سے مغمور لوگ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھئے کہ چینی فوجی کس طرح انڈین فوجی افسر کو ڈانٹ رہے ہیں اور جواب میں انڈین فوجی آفیسر کتنی شرافت اور تحمل کا مظا��رہ کررہا ہے ۔
جب تبدیلی کی خارش زیادہ ہونے لگے، ایماندار شخص کرپٹ نظر آۓ، سوول سپرمیسی فضول چیز محسوس ہو، ووٹ کو عزت دینے کے بجائے وردی کو باپ بنایا جائے، تب لوگوں کی عزت ��ڑکوں پر اتاری جاتی ہے، جلد نوبت گھروں تک آئے گی۔ نواز شریف دور میں عوام کی عزت کچھ لوگوں کو راس نہیں آئی۔
@MaryamNSharif