The voting age should be raised from 18 to 25, as older voters are generally more mature and better equipped to make informed decisions on national issues. Voting at a younger age is often influenced by emotions and slogans, which can weaken democracy.
The government must also ensure transparency by installing cameras at all polling stations to eliminate rigging allegations and rebuild public trust.
Additionally, outdated constituencies should be replaced with fair, population-based delimitations so that every vote has equal value and democracy is truly strengthened.
ووٹ ڈالنے کی عمر 18 کی بجائے 25 سال ہونی چاہیے، کیونکہ 25 سال کا نوجوان زیادہ باشعور اور بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حکومتِ وقت ہر پولنگ اسٹیشن پر کیمرے نصب کرے تاکہ دھاندلی کے الزامات کا خاتمہ ہو سکے۔ اس کے ساتھ پرانی حلقہ بندیوں کو ختم کر کے آبادی کے مطابق نئی اور منصفانہ حلقہ بندیاں کی جائیں تاکہ جمہوری عمل مضبوط ہو۔
@ANPMarkaz
#peshawar #kpk #anp
سینٹر فار ریجنل پالیسی اینڈ ڈائیلاگ (CRPD) کے زیرِ اہتمام گرین انرجی اور موسمیاتی تبدیلی پر ایک سادہ مگر بامقصد نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے متعدد اراکین نے شرکت کی اور پائیدار توانائی کے حل اور موسمیاتی چیلنجز پر تبادلۂ خیال کیا.
A simple yet purposeful session on green energy and climate change was organized by the Center for Regional Policy and Dialogue (CRPD). Several members of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly participated in the discussion, focusing on sustainable energy solutions and the challenges of climate change.
یکم اگست 2025 کو ارباب عثمان خان نے اسمبلی کے فلور پر کہا تھا کہ امریکا صرف اور صرف اپنے مفادات کو دیکھ کر تعلق بناتا ہے۔ وفاقی حکومت کو مشورہ دیا کہ ہم تب کامیاب ہونگے جب اپنے قومی مفادات کو رکھ کر فیصلے کرینگے۔
#india#america
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسپیشل سیکیورٹی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں تمام جماعتوں نے امن کے قیام کے لیے مشترکہ سیاسی لائحہ عمل کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
ارباب عثمان خان نے زور دیا کہ عسکری آپریشنز کے بجائے سیاسی بصیرت اور مکالمے کے ذریعے پائیدار امن کا راستہ اختیار کیا جائے۔
#KPAssembly #ArbabUsmanKhan #PeaceForKP #SecurityCommittee #KhyberPakhtunkhwa
#ANP’s Parliamentary Leader in the #KPAssembly, joined the All Parties Conference to push for the revival of the local government system | 30-09-25
@ANPMarkaz
عوامی نیشنل پارٹی کے نوجوان رہنما ارباب سلمان خان عمرہ ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف میں اللّٰہ تعالیٰ تمام عبادات قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️
@UsmanArbab1@arbabusman_Pk75@ANPMarkaz
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زيراہتمام جلسہ، عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی ارباب محمد عثمان خان کا خطاب:
#BachaKhanMonth2025