لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بِستر
تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہﷺ
پہنچا دے تو محبوب کے در پہ مجھے یاربّ
لے جاؤں نہ دنیا سے میں....... ارمانِ مدینہﷺ
آج اگر حکومت علان کر دے کے جس یونیورسٹی نے ایک سال میں دو یا تین ایجادات نہیں کیں، ان کے فکلٹی ممبرز کی تنخواہ میں کمی کر دی جا��ے گی. یقین مانیے پاکستان میں اگلے سال ایجادات کا ڈھیر لگ جائے گا.
ندیم افضل چن نے عمران خان کی حقیقت آشکار کر دی
لو جی یوتھیو ویسے اب یھی کہو گے اپ کے ندیم افضل چن جھوٹ بول رھا ھے میرا مشورا ھے یا اپنے جھوٹے خودار مکار فراڈیے نیازی کو بولو حلف دے یا ندیم أفضل چن سے حلف لے لو
اور دیکھ لو امریکہ کاٹاوٹ کون ھے کون ھے امریکی کتا
رنگ بازی کی اصلیت ندیم ملک نے کھول کر رکھ دی،ویڈیو آخر تک دیکھیں ۔
سنیے اس خط کی حقیقت جس کی بنیاد پر 200 ایم این ایز کو غدار قرار دیا گیا اور جس کی بنیاد پر عمران خان نے پاکستان کو ساری دنیا میں تماشہ بنا دیا حقیقت جان کر جیو۔۔