“Is the education system in Tharparkar, Dadu and Larkana better than Karachi’s?” said Human Rights Activist Nabeel Siddiqui while commenting on the MDCAT results. None of Karachi’s candidates secured a position among the top 20 in the MDCAT results, with all top positions going to candidates from interior Sindh.
Disclaimer: The content of this video is intended solely for informational and editorial purposes. All images, video clips, and materials used herein remain the property of their respective copyright holders.
#TOKReports #MDCAT #Karachi
“This country’s system is about to undergo a reset. I hope this reset will bring significant improvements,” stated Federal Interior Minister Mohsin Naqvi while addressing an event in Lahore.
#MohsinNaqvi#NewSystem#TOKReports
کراچی ۔ سی ویو کے قریب گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی گولی لگی لاش ملنے کا کیس
قتل میں سندھ پولیس کا حاضر سروس اہلکار ملوث نکلا، ملوث اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا،سید حسن عابدی نامی پراپرٹی ڈیلر کو 2 روز قبل گاڑی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا،گرفتار ملزم فارنر سیکیورٹی سیل میں تعینات ہے، قونصلیٹ پر ڈیوٹی کررہا تھا،ملزم پولیس میں بھرتی سے قبل مقتول پراپرٹی ڈیلر کے پاس بطور گارڈ ملازم تھا، ایس ایس پی ساؤتھ پولیس
9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو فیصلہ کن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز اور بلا جھجھک نمٹا جائے گا
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
ابھی جیت پتہ لگاو کہ کراچی کے نوجوان اے آئی AI کمپنی بناکر ایلون مسک کو بیچ سکتے ہیں ، کریم جیسی ایپلیکیثبن بناکر اوبر کو بیچ سکتے ہیں لیکن ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ پاس نہیں کر پاتے ۔۔۔۔ یہاں دال پوری کالی لگ رہی ہے
وائرل کراچی
ناظم آباد نمبر 2 میں مبینہ بھتہ خوری
کے ایم سی مارکیٹ گلبہار میں پولیس اہلکار دکانداروں سے **مبینہ طور پر بھتہ وصول کرنے لگے **
شہریوں کا ��علیٰ پولیس حکام سے فوری نوٹس اور شفاف انکوائری کا مطالبہ۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی کے بزنس کمیونٹی سے یہ کہنا کہ “آپ لوگ سیاست ہمارے لیے چھوڑ دیں، آپ سیاست میں پڑتے ہیں تو ہمیں اپنا کام بھی بھول جاتا ہے” اس جملے کو کراچی کے تاجر اپنے تجربے کی روشنی میں بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔
پچھلی مرتبہ کراچی کے بزنس مینوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے سامنے اپنے کاروباری مسائل اور سندھ حکومت کے کاروبار مخالف رویے کی شکایات رکھی تھیں۔ پیغام یہی ہے کہ مس��ئل بیان نہ کریں، سوال نہ کریں، شکایت نہ کریں—بس خاموش رہیں۔
اور اگر خاموش نہیں رہ سکتے تو پھر کاروبار کہیں اور منتقل کر دیں!
یہی پیپلز پارٹی چاہتی ہے۔
بلاول ہاؤس کے کارندے اور حواری مہربانی فرمائیں، سندھ کے اساتذہ کو بھی تھوڑی سی تعلیم دلوانے پر توجہ دیں۔ جس ’’اعلیٰ تعلیمی نظام‘‘ پر فخر کیا جا رہا ہے، یہ ویڈیو اسی نظام کی زمینی حقیقت عیاں کر رہی ہے۔
دعویٰ اپنی جگہ، مگر اسکولوں کی حالت، اساتذہ کا معیار اور بچوں کی تعلیم کا حقیقی معیار س�� کے سامنے ہے۔
یہ ہے کراچی کا اصل ٹیلنٹ — شارق!
ناظم آباد کا شارق آج یورپ میں دنیا بھر سے آ��ے گیمنگ کے ماہرین کو لیکچر دے رہا ہے کہ اپنا گیم کیسے بہتر بنایا جائے۔
کراچی کے نوجوانوں کو قابلیت کے سرٹیفکیٹ کسی قوم پرست، کسی سیاسی جماعت یا کسی حکمران سے لینے کی ضرورت نہیں۔
وہ اپنی محنت، اپنی کامیابی اور اپنی عالمی شناخت سے جواب دے رہے ہیں۔
کراچی ٹیلنٹ سے خالی نہیں، مواقع کی منصفانہ تقسیم سے محروم ہے۔