میں ایک مظلوم بیٹی ہوں جس کی زندگی ایک المناک واقعے نے ہمیشہ کے لیے بدل دی ۔ میرے اغوا کے بعد ہمارا خاندان اپنے پیارونلں کو کھوتا چلا گیا اور میرے والد عنایت اللّہ جتک کو بھی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ آج ہمارا خاندان خوف اور عدم تحفظ میں زندگی گزار رہا ہے۔#JusticeForAsmaJattak
#اکتوبر
کہانی پاکستان کی
کہانی79 سالوں کی
کہانی ایک تحریک کی
کہانی سعـد رضـوی کی
کہانی لاپتہ انسانوں کی
کہانی سـانحہ مـریدکے کی
کہانی یزید کے لشکریوں کی
آج #2اکتوبر عالمی تشدد کا دن منایا جا رہا ہے
اس دن خراج تحسین پیش کریں اپنے اس عظیم قائد کو
جو ہر ظلم و تشدد سہ کر اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہ ہٹا
ہمارے نوجوان سیاسی لیڈر،سعد رضوی اور دیگر راہنماؤں کو مہینوں سے جبری طور پر لاپتہ رکھنا نوجوانوں کو یہ پیغام دینےکےمترادف ہےکہ ان کےلئےسیاسی رائیں لاک کردی گئی ہیں
وہ سیاست کے علاؤہ دوسری تشدد کا راستہ اپنائیں
یہ پاکستان کو آگ کی جانب دھکیلنے کے برابر ہے۔
ہوتے نہیں چراغ فروزاں، سحر کے بعد
کوئی نبی نہ آئے گا خیر البشرﷺ کے بعد
یا خاتم النبینﷺ۔
یا رحمت العالمینﷺ۔
صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدِِ وَّسَلَّم۔
#جمعۃالمبارک
Jumma Mubarak
جبری گمشدگی کا مطلب ہی یہی ہے کہ آرمڈ فورسز نے بندے کو اٹھا لیا، اگر ان کے خلاف فیصلہ دے دیا جائے تو انکو کیا فرق پڑھتا ہے؟
یہ ریمارکس جسٹس کیانی کے تھے
اب تو کورٹ میں بیٹھے ججوں کی سماعت سننے کی جرت نہیں تو آگے آپ خود سمجھدار ہیں
موجودہ تحریکی ذمّہ داران سے سوال تو بنتا ہے
ایسا ساتھی چُنیں جو اتنا سمجھدار ہو کہ آپ کو کچھ سکھا سکے، اتنا بالغ ہو کہ آپ کو سمجھ سکے، اتنا سنجیدہ ہو کر آپ کے رویے کو برداشت کر سکے، اور اتنا دل رکھتا ہو کہ آپ کی خامیاں قبول کر لے..یاد رکھیں خوبصورتی روز دیکھی جاتی ہے مگر اچھا ذہن رکھنے والا انسان بہت کم ملتا ہے
https://t.co/mYksYhZxXA
سوال ہوگا جواب ہوگا. وہ وقت دور نہیں وہ وقت آئے گا اور کمال ہوگا.
سوال ہو گا جواب ہو گا...
لگا لو زور جتنا لگا سکتے ہو. جو ہو گا بے مثال ہو گا۔
انشاء اللہ
10 اکتوبر کو ہمارے علم میں تھا ہم نے مظلوم فلسطینی بچوں ماؤں بزرگوں کے لیے اپنے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نکلنا بے اور اُن کے زخموں کی مرحم بننا ہے لیکن ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ اپنے ہی ملک میں ہمیں گولیوں سے بھون ڈالا جائے گا
جی ہاں اُسی اکتوبر کا آغاز ہو چکا ہے💔🥹
@AwanOfficial_01 کیونکہ تمہاری فوٹو ایجنسیوں کے گھر کچھ لوگوں کو پسند تھا تو لہٰذا وہ جسے پسند کریں پھر اور کسی اجازت نہیں ہوتا کہ انکی پسند کو کوئی اور پسند کرے
ویسے ان اگر چینج ہوگئی ہے تو پھر تیار رہو دوبارہ اب فوٹو نہیں کچھ اور لے آئیں گے