Maulana Fazlur Rehman has made Imran Niazi a politically dead body in Pakistan.
Now millions of Tariq Jameel, Lafaha Journalist, my body and my will cannot revive him.
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
ایسے میں جب کہ نون لیگ کا شیر جی ایچ کیو کے سامنے بکری بن کر کھڑا ہے اور آصف زرداری عاصم راج کھپے کے نعرے لگا رہا ہے۔۔۔ مولانا فضل الرحمن نے قصور سے جس جرنیلی چھترول کا آغاز کیا تھا ، اُسے زوروشور سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔کل ملتان میں بھی اس کا مظاہرہ ہوا اور ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا گیا کہ اگلی جرنیلی چھترول سرگودھا میں کی جائے گی
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
ہزاروں زخم کھا کر بھی، جھکنے کو تیار نہیں
ظلمتوں کے سامنے، میرا حوصلہ بےکار نہیں
ابھی سینے میں دھڑکتا، جرأتِ انکار زندہ ہے
مولانا فضل الرحمٰن کی للکار زندہ ہے!
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ موجودہ حالات کی اشعار سے ترجمانی کرتے ہوئے
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
پیڈ ٹرولرز سے بات نہ بنی تو صحافیوں، ٹک ٹاکرز اور فارم 47 کے ذریعے کامیاب ہونے والے پارلیمنٹیرینز کو بھی جےیوآئی کے ڈیجیٹل میڈیا کے مقابلے میں میدان میں اتار دیا گیا۔
مگر یاد رکھیں! یہ ڈیجیٹل میڈیا کا دور ہے، اور جےیوآئی جانتی ہے کہ اس میدان میں پروپیگنڈے کا جواب کیسے دینا ہے۔ جھوٹے بیانیے، کرائے کے ٹرولرز اور مصنوعی شور کے باوجود سچ کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ حقیقت سامنے آ کر رہے گی، چاہے اس کے راستے میں کتنے ہی مہرے کیوں نہ کھڑے کر دیے جائیں۔
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
میں نے شہباز شریف سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کو روکنے کیلیے کیوں لاشیں گرانا چاہتی ہیں؟ کیا صرف اسلیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات مانگ رہے ہیں
شہبازشریف نے میرے ساتھ معاہدہ کیا اور دو گھنٹے بعد مُکر گیا کیونکہ وہ کسی اور کی نمک حلالی کررہا تھا
مولانا فضل الرحمان
مولانا صاحب ایسی سیاست پر موتتے بھی نہیں، جہاں وہ کسی کے تابع ہو۔۔۔
پتہ نہیں کہ مولانا صاحب کے ملتان والی تقریر کو لیکر پٹوارخانہ کو کیوں زور کی آئی ہوئی ہے جبکہ خود وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بھی اس بات کی نفی کر رہے ہیں کہ مولانا صاحب نے گورنر راج میں کوئی حصہ مانگا ہے
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
مولانا صاحب کی کل والی حقائق پر مبنی بیان کو اسٹیبلشمنٹ اتنا دل پر لے بیٹھی ہیں کہ اس دفعہ اسٹیبلشمنٹ نے اپنی نئی نویلی مریم نواز شریف اور قابل اعتماد مہرے محسن نقوی کو میدان میں اتارنا پڑا۔۔
اب کھیل کا مزہ آئیگا کیونکہ اب ان جیسوں کی تشریفیں لال کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
پٹواریوں کا الزام ہے کہ مولانا صاحب پی ٹی آئی کو بچانے یا انکی حمایت کر رہے ہیں،تو پٹواریوں سے عرض کہ جب اسٹیبلشمنٹ تمہاری منجھی ٹوک رہی تھی اور تمہاری باجی کے کمرے کے دروازے توڑ رہے تھے تو یہی مولانا صاحب تمہاری حمایت بھی کر رہے تھے،
تو جناب مولانا صاحب کا منشور ہے ہر مظلوم کی حمایت کرنا اور ظالم کی مخالفت،
اور یہاں تو کسی پارٹی کی حمایت یا مخالفت کا سوال ہی نہیں ہے، بلکہ تمہاری پارٹی نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر ایک غیر جمہوری قوت کے حکم پر ایک صوبے میں گورنر راج لگا کر جمہوریت کا جنازہ نکالا ہے،
اب جس مولانا فضل الرحمن صاحب نے جمہوریت پسندی کی سزا میں خود کئیں بار قاتلانا حملے سہے، اپنے ہزاروں ورکرز اور علماء کو شہید کروایا، اب تم پٹواری اس مولانا صاحب سے کیسے امید رکھ سکتے ہو کہ تمہارے اس جمہوریت پر شب خون مارنے والی پالیسی پر تمہاری حمایت کریں گے۔
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
Why Different Standards for Different Provinces?
Maulana Fazlur Rehman questioned why emergency measures are being discussed in the context of Khyber Pakhtunkhwa while Balochistan faces serious security challenges of its own. Security policy must be explained through consistent principles, clear objectives and measurable results.
Address by JUI Chief Maulana Fazlur Rehman at the Mufti Mahmood Conference in Multan.
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ #نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا #معدنیات_حساب_دو #ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
Public Resources Must Serve the Public
Maulana Fazlur Rehman raised questions about provincial ownership and the management of natural resources. Any change in administrative authority should be transparent, legally justified and consistent with the interests of local communities. Public wealth must be managed with public accountability.
Address by JUI Chief Maulana Fazlur Rehman at the Mufti Mahmood Conference in Multan.
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
رانا ثناء اللہ نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید کر دی۔ نون لیگ کی پالیسی بھی عجیب ہے؛ ایک ہاتھ سے مولانا فضل الرحمٰن کو دور دھکیلتی ہے تو دوسرے ہاتھ سے انہیں گلے لگانے کی کوشش کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی سیاسی حکمتِ عملی سے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حلیفوں کو مشکل صورتِ حال سے دوچار کر دیا ہے۔
محسن نقوی کے الزامات کا پوسٹ مارٹم
________
ن لیگ کے حوالے سے مشہور ہیں کہ جب وہ زیر عتاب اتے ہیں تو فوطے پکڑنے میں بھی دیر نہیں کرتے اور جب ان کو ڈنڈے پر بیٹھا کر آگے کیا جاتا ہے تو ان کے گردن میں سریا آ جاتا ہیں۔۔
محسن نقوی جیسے نوکر آپ کے سگے نہیں ہو سکتے
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
مریم نواز صاحبہ! 2013ء کے انتخابات کے بعد آپ کے والد محترم نے اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر تحریکِ انصاف کو خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کا موقع دیا، حالانکہ مولانا فضل الرحمان صاحب ان کے خلاف سخت مؤقف اختیار کیے ہوئے تھے۔
دہشت گردوں کی پشت پناہی کی بنیاد آپ کی جماعت نے رکھی تھی، اس لیے دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی جماعت کی تاریخ بھی یاد رکھیے۔ آپ کی جماعت اور آپ کو اقتدار میں لانے والوں سے ایسے طرزِ عمل کی توقع بعید از قیاس نہیں۔
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
محترمہ مریم نواز صاحبہ، جمعیت علماءاسلام اور ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے واضح اور دو ٹوک انداز میں خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو سیاست اور جمھوریت کے لیے زھرقاتل سمجھتے ھوئے مخالفت کی ھے اور اسے مسترد کیا ھے لیکن اگر دھشت گردی کے خلاف جنگ ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا کرائیٹریا تھا تو پھر بلوچستان میں تو بدترین حالات ھیں وھاں کیوں نہیں لگایا گیا؟؟؟
جنرل ضیاءالق مرحوم نے خود کو صدر منتخب کرنے کے لیے ریفرنڈم میں سوال پوچھا تھا کہ اگر آپ اسلام کا نفاذ چاھتے ھیں اور اگر جواب ھاں ھے تو میں صدر ھوں، لگتا ھے رائیونڈ کے محلات ابھی بھی انکی بھٹکتی روح آپ کی ٹویٹ میں آگئی ھے اور آپ نے بھی دھشت گردی کی حمایت ومخالفت کو اسی طرح گورنر راج اور ایمرجنسی سے مشروط کردیا ھے جس طرح جنرل ضیاء نے اسلام کو اپنی صدارت سے مشروط کردیا تھا
جمعیت علماء اسلام کی دی جانے والی شہادتوں اور قربانیوں کا اعتراف تو آپ خود کررھی ھیں اور ھماری لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے بعد سب سے زیادہ قربانیں تو جمعیت کی قیادت کا کارکنوں نے دی ھیں تو پھر شہادتوں اور شہیدوں کی عظمت کا سبق ھمیں کوئی اور کیسے پڑھا سکتا ھے
محترمہ مریم نواز صاحبہ ھم جمعیت والے تو اس وقت بھی شہادتیں دے رھے تھے اور افواج کے جوان اس وقت بھی سینوں پر گولیاں کھا رھے تھے جب آپ کے جلسوں میں “یہ جو دھشت گردی ھے “ والے مخصوص نعرے لگتے تھے جب آپ کے والد میاں نواز شریف سرعام فوج کے کردار کو نہ ماننے کی تقرریں کیا کرتے تھے جب آج کے وزیر دفاع خواجہ آصف فوج کا فنڈ بند کرنے کے مطالبے کیا کرتے تھے۔
افواج پاکستان کے سربراہ کے کردار کو ھندوستان کے خلاف جنگ میں اور حرمین الشریفین کے تحفظ کے حوالے سے سب سے پہلے میرے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے سراھا تھا اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ھونے کا اعلان کیا، لیکن آپ نے ان کے کردار کے کیا کیا کہ یہ تک کہہ دیا کہ مجھے ھندوستان سے اتنا خطرہ نہیں جتنا دوسرے صوبوں کے پاکستانی بھائیوں سے ھے اور پھر بھی آپ خیرخواہ اور ھم بدخواہ؟؟
جہاں تک آپ نے KP میں کزشتہ تیرہ سالہ دور اقتدار اور ناکامیوں کی بات کی ھے تو محترمہ یہ سوال تو آپ کو اپنے والد محترم سے پوچھنا چاھئیے کہ انہوں نے مولانا صاحب کی مخالفت کے باجود اس کی بنیاد رکھنے کا سبب کیوں بنے تھے۔
محترمہ آپ لوگوں کو پاکستانی قوم کے سامنے واضح کرنا ھوگا کہ کس بین الاقوامی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جمھوریت پر شب خون مارا گیا اب آپ لوگ دھشت گردی کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جواب تو دینا ھوگا
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
مریم بی بی
جنوری سے لیکر جون تک 2014 مین آپکے والد گرامی نے باقاعدہ تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کئے ان کے شرائط کو تسلیم کیا معاھدہ کیا اور آپ الزام مولانا صاحب پر لگارہی ہین کہ مولانا صاحب نے دھشتگردوں کے سرپرستوں کی حمایت کی ہے تاریخ کے آئینہ مین اپنا چہرہ دیکھ لیں سیاہی ہی سیاہی نظر آئے گی
https://t.co/xIBRh2wmzq
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
پرویز خٹک وزیر اعلی اور اسکی حکومت قبول
محمود خان وزیر اعلی اور اسکی حکومت قبول
علی امین گنڈاپور وزیر اعلی اور اسکی حکومت قبول
ان تینوں کو لائے بھی آپ خود تھے وہ بھی مولانا صاحب کے مقابلہ مین لائے تھے
اب سھیل آفریدی اور اسکی حکومت کیوں قبول نہین یہ سوال اسی مولانا صاحب نے پوچھا ہے جس مولانا صاحب کے خلاف آپ ہی اس سھیل آفریدی کو بھی لائے تھے تو اس سوال پر اب آپ کیوں ناراض ہورہے ہیں
ھمت ہے تو جواب دو
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
تنخواہ دار بریگیڈ کی جب کبھی شامت آتی ہے تو وہ مولانا کے رضاکاروں کے ساتھ ٹکر لینے کی غلطی کر بیٹھتے ہیں مولانا کی ملتان میں کی جانے والی گھن گرج کے بعد تنخواہ داروں کے پٹے کھول دیئے گئے مگر دوسری طرف یہ دیکھ لیں کہ مفت میں مورچہ سنبھالنے والوں نے کیا کر دکھایا ۔۔ ٹاپ ٹرینڈنگ دیکھ لیں ۔۔۔ نااہل بریگیڈ کی چھترول مسلسل جاری ہے
کہا بھی تھا ان کو صرف مسجد تک محدود مولوی سمجھنے کی غلطی نہ کریں یہ سوشل میڈیا کے ایسے جنگجو بن چکے ہیں جو ضرورت پڑنے پر مار مار کر عقل ٹھکانے لگا دیتے ہیں
سامنے والوں کو شاید عزت افزائی کا شوق تھا ۔۔لو پھر تھالی بھر بھر کر عزت نوش فرماؤ
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
@juipakofficial@MoulanaOfficial@JUIAnswersBack@JUI_NW