وزیراعظم نوازشریف نے IMF کو خدا حافظ کہہ دیا تھا،پھر 2018میں ایک نااہل شخص کو مسلط کرنے کا تجربہ کیا گیا جس نے ملک کو ڈیفالٹ اورIMF کےچنگل میں پھنسایا ایسی بارودی سرنگیں بچھائیں کہ آج حکومت پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دینےکی پوزیشن میں ہےمگرIMF نہیں مان رہا۔
پشاور کا پٹھان میاں نوازشریف کا متوالہ پنجاب کے ہر شہر میں کام ہو رہا ہے ن لیگ کام کرواتی ہے سوائے خیبرپختونخوا کے ہر جگہ کام ہو رہا ہے خیبر پختونخوا والے لوگوں بس اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے ہوئے ہیں خان کو رہا کرو خان کو رہا کرو
گوادر ائیرپورٹ کے افتتاح کے بعد امریکی اور بھارتی میڈیا نے ایک جیسے الفاظ کے ساتھ ہیڈ لائنز لگائیں کہ گوادر ائیرپورٹ پر نہ تو کوئی فلائٹ جا رہی ہے اور نہ ہی وہاں جانے کے لیے مسافر ہیں۔ ہم نے آن لائن چیک کیا تو گوادر کے لیے فلائٹس دستیاب تھیں لیکن مسافروں کی تعداد اتنی کہ ہمیں چار دن بعد سیٹ مل سکی۔ گوادر جا کر معلوم ہوا کہ افتتاح کے چھ ہفتے میں چالیس ڈومیسٹک اور بیس انٹرنیشنل فلائٹس گوادر لینڈ کر چکی ہیں۔انٹرنیشنل فیک نیوز کا پوسٹ مارٹم اس رپورٹ میں۔۔۔
روزے کی تعلیمات کا جز صبر بھی ھے۔ جو ھماری قومی شناخت کا بھی جز نہیں۔ دولت کی بے صبری رزق کی بے صبری اقتدار کی بے صبری ۔ اللہ پہ کامل ایمان ھو تو صبر آپ کے تشخص کا حصہ بن جاتا ھے۔۔
شاہ جی @AzazSyed وزیر اعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif بلامبالغہ عوام میں ترقیاتی کاموں تعلیم صحت و صفائی مواصلات زراعت ماحولیات میں تیز ترین اصلاحات و کارکردگی کی وجہ سے بدلتا پنجاب کے حوالہ سے بہت مقبولCMہیں اس وجہ سے ممبران انہیں خراج عقیدت و تحسین کے لیے مل رہے تھے۔
اسلام آباد: الحمدللّٰہ وزارتِ پیٹرولیم و قدرتی وسائل کا چارج سنبھال لیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف صاحب اور وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب کے اعتماد پر مشکور ہوں۔ ﷲ سے دعا ہے کہ مجھے اس نئے کردار میں پاکستان کی اچھی طرح خدمت کرنے کی ہمت اور فہم عطا کرے۔
اوورسیز نے بھی کپتان اور اسکی کال کو جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ھے۔
پی ٹی آئی کی ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال مسترد، آٹھ ماہ کے دوران 24 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا👇
گذشتہ تین دہائیوں میں مرکزی پنجاب کے تین اضلاع، یعنی لاہور، قصور اور اوکاڑہ میں زیادہ زمین کے ہاوسنگ سوسائیٹیوں اور پھیلتے شہروں کے زیر استعمال آ جانے کے باعث، ان اضلاع میں نہری پانی کی ضرورت کم ہوئی ہے، یہاں فالتو ہو جانے والا پانی بہاولنگر اور بہاولپور کے اضلاع کو موڑ دینا تقسیم آب کے معاہدے کی دفعہ 14(D) کے تحت پنجاب کا حق ہے اور کوئی دوسرا صوبہ بدمعاشی سے پنجاب کو بلیک میل نہیں کر سکتا کہ پنجاب نے تقسیم آب کے معاہدے کے تحت الاٹ شدہ پانی کس ضلعے کو دینا ہے اور کتنا دینا ہے۔
سلام نوازشریف
میں 5سال PCB میں رہا مجھے کبھی بھی نوازشریف نے نہیں کہا فلاں کرکٹر کو رکھو فلاں کوچ کو رکھو فلاں ملازم رکھو حالانکہ وہ بورڈ کے پیٹرن تھے۔
پاکستانی قوم کو سالِ نو مبارک
الحمداللہ۔ سال 2024 میں معیشت کی بہتری کے تمام اعدادوشمار پاکستانی قوم کے لیے سال 2025 کے ترقی و خوشحالی کا سال ہونے کی نوید ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف
#شہباز_کی_اڑان_پاکستان
پوچھا گیا کہ کیا گارنٹی ہے کہ معافی مانگنے پر آپ ہمیں معاف کر دیں اور جگتیں نہیں ماریں گے، تو جواب آیا
ایسے
جیسے انیس یوتھڑوں کو معاف کیا ہے۔
حافظ دی راتیں وی کوئی نئیں جمیا
😂😂