01نومبر بروز بدھ
سینئیر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال بھائی نے بلدیہ ٹاؤن کمیٹی و یوسی آرگنائزرز سےمیٹنگ کرتے ہوئے 2024کے جنرل الیکشن کی تیاری کے بارے میں گفتگو کی اور تنظیمی ھدایت سے آگاہ کیا
ڈسڑکٹ انچارج و جوائنٹ انچارج سی او سی عبدلحق بھائی و اراکین سی
سینٸر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے بلدیہ ٹاٶن کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کیا اور آنے والے جنرل الیکشن کے لئے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت دی۔
اس موقع پر سینٹرل آرگناٸزنگ کمیٹی کے جواٸنٹ انچارج عبدالحق و اراکین کمیٹی بھی موجود تھے
#BaldiaTown@KamalMQM#MQMPakistan
بلدیہ ٹاٶن ایم کیو ایم پاکستان یوسی 7 میر بہر میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بلدیہ ٹاٶن آرگناٸزر کامران اختر بھاٸی و اراکین ٹاٶن کمیٹی نے شرکت کی ۔۔ ساتھیوں سے اہم تنظیمی معاملات و آنے والے الیکشن کی بھرپور تیاری پر گفتگو کی
#MardumShumariHumariRedLine@NadeemNawabkha5