آج پی آئی بی جہانگیر روڈ ٹائون کی دو یوسیز کا جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوا
ٹاون آرگنائزر اسد اقبال بھائی جوائنٹ آرگنائزرز و ٹائون ممبران موجود تھے
اجلاس میں اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی
*محمود بھائی،امتیاز بھائی،اقبال بھائی اور کامران اختر بھائی نے شرکت کی
اقبال بھائی اور کامران اختر بھائی نے ذمے داران و کارکنان سے تنظیمی و سیاسی معاملات کے اوپر تفصیلی گفتگو کی جس میں بلخصوص ووٹر لسٹوں میں ووٹرز کا اندراج ہنگامی بنیاد پہ کرانے اور ذمے داران و کارکنان کو براڈ کاسٹ لسٹ ورکنگ کو تیزی کے ساتھ مکمل کرنے کے ہدایت کیں
@AnisMQM@AteebFurqan
الحمداللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پارٹی نے مجھ ادنی کارکن پر اعتماد کیا پوری کوشیش ہوگی ہمیشہ کی طرح کنوئینر خالد مقبول بھائ مصطفی کمال بھائ فاروق ستار بھائ انیس قائمخانی بھائ فرقان اطیب بھائ اراکین رابطہ کمیٹی نے جو اعتماد کے ساتھ ذمہ داری سے نوازا خوش اسلوبی سے ادا کروں اور مہاجر قوم سمیت مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد کے اس کارواں میں اپنا کردار ادا کرسکوں اور سرخرو ہو پاوں
اللہ ہمیں قوم کی خدمت کرنے کی ہمت طاقت توفیق عطا فرمائے آمین
@Conv_KMS@KamalMQM@DFSMQM@AnisMQM@AteebFurqan@SyedAminulHaque@MQMPKOfficial@allaboutmqm
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی شریف خان کی جانب سے فری کورسز انگلش لیگویج اور سی ایس ایس پریپیریشن کرائے جارہی ہے جو 1st مارچ 2023 سے سٹارٹ ہو گئے ہیں ماڈل لائبریری نمبر 5 کراچی سندھ گورنمنٹ ہاسپٹل
#DMCKorangi
پاکستان میں سندھ دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں شہری آبادی کمی اور دیہی آبادی میں %100 سےزائد اضافہ ہوتاہےپاکستان میں شفاف مردم شماری کئیےبغیر امن و استحکام ترقی و خوشحالی ایک خواب ہے جو دیکھا جاسکتا لیکن تعبیر ممکن نہیں
#MardumShumariHumariRedLine@betterpakistan@AnisMQM@DFSMQM
پاکستان میں تعصب پر مبنی مردم شماری کا کھیل 1961 سے جاری ہے ایک ملک دشمن ملک کے ٹکڑے کرنے والے شخص بھٹو کی ایما پر پہلی بار شہری آبادی کو کم اور دیہی آبادی کو زیادہ دکھایا گیا کھیل آج بھی جاری ہےPPP ڈیجیٹل مردم شماری کےحقائق پر مبنی نتائج سے خوفزدہ ہے
#MardumShumariHumariRedLine
PPPبلاول بھٹو دیجیٹل مردم شماری میں حقائق کےخوف زدہ ہوکرایک طرف نام نہاد ملک دسمن قوم پرستوں سےاور خودبھی حکومت کودھمکی دیکر اپنی جبری 50 سالہ حکمرانی کا تسلط برقراررکھناچائتاہےمتعصبانہ سازش رچاکر حقائق تبدیل کروادئیےگئےجو پاکستان کے
لئیےکسی صورت مفاد میں نہیں
@AnisMQM@DFSMQM
یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ عوام کی نمائندگی کی دعویدار جماعتیں شہر کراچی کی آدھی آبادی ہی غائب کردی جائے تو خاموش اور الیکشن میں اسکے حقوق کی بات کریں جب آدھی عوام ہی غائب ہو تو اسکے وسائل پانی صحت روزگار کون دے سکے گا
بند کرو ڈرامہ ہماری گنتی پوری کرو
#MardumShumariHumariRedLine
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ڈپٹی کنوینرز انیس قاٸم خانی، کیف الوریٰ کے ہمراہ #KKF کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور اجناس کی پیکنگ اور اجناس کی تقسیم کا جاٸزہ لیا
#MQMPakistan#MardumShumariHumariRedLine#KKF
شہری سندھ کی عوام کسی سے نہیں ڈرتی یقین نہ آئے تو 1992 کا آپریشن اٹھا کر دیکھ لو آج تک مختلف بہانوں سے شہری سندھ کے لوگوں کو کم کیا جا رہا ہے اور مردم شماری میں کم گنا جا رہا ہے تم سے نہ ہو پائے گا شہری سندھ کے ساتھ انصاف #MardumShumariHumariRedLine