Former Chairman UC 35 Baldia & Member Legal Affairs Committee KMC, believe on realism & practicalism, Born to serve, Tweets are personal RT's not endorsement...
چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائ کی ہدایت پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیر انتظام جشن آزادی کی پر وقار تقریبات کا سلسلہ جاری قصبہ علیگڑھ ٹاون یوسی 8 کی تقریب میں ایم پی ایز اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سی او سی ممبران کامران اختر بھائ خرم فرحان بھائ طارق خان کی شرکت
@MQMPKOfficial
@Adljaferi@WasayJalil ان شاءاللّٰہ صوبہ تو بنے گا اسی پاک سرزمین پر ! آگ انہی بیغیرتوں کو لگ رہی ہے جنکے آباؤاجداد تحریکِ پاکستان کے دوران انگریزوں کے تلوے چاٹتے تھے اور مخبریاں کرتے تھے📣
مہاجروں نے ہندوستان چھوڑا، پنجاب نے تقسیم کا درد سہا، اور برصغیر کے مختلف علاقوں کے لاکھوں مسلمانوں نے اسلام اور پاکستان کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔ یوپی، سی پی، بہار، دہلی، حیدرآباد دکن، پنجاب اور دیگر علاقوں سے ہجرت کرنے والوں نے اپنا گھر، زمین، کاروبار اور اپنے پیارے کھو کر پاکستان کا رخ کیا۔
آج اگر کچھ نسل پرست عناصر یہ کہتے ہیں کہ سندھ پاکستان سے بھی زیادہ مقدس ہے، یا اسے “دھرتی ماں” قرار دے کر لاشیں بچھانے، مرنے مارنے اور دھمکیاں دینے کی سیاست کرتے ہیں، تو انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان لاکھوں قربانیوں کے بعد وجود میں آیا ہے۔
ہمارے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے۔ کیا واقعی آپ کو لگتا ہے کہ جن لوگوں نے اپنے آبائی شہر، اپنی شناخت، اپنی زمین اور اپنی زبان تک پاکستان کی خاطر چھوڑ دی، وہ آج کسی ایک خطے، کسی ایک لسانی شناخت یا کسی زمین کے ٹکڑے کو پاکستان سے زیادہ عزیز رکھ سکتے ہیں؟
پاکستان ہماری پہلی، آخری اور سب سے بڑی شناخت ہے فیصلے پاکستان کے ہونگے پاکستانی قوم کے ہونگے کسی متعصب سوچ و ملک دشمن کے نہیں۔
عوام کے مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق اہم امور پر چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔
متحدہ قومی موؤمنٹ کی کوشش ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور پورے سندھ کے عوام کو ان کا جائز حق ملے، ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل ہوں اور نئے منصوبوں کے ذریعے عوام کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں۔ عوام کی خدمت ہمارا عہد ہے، اور اس پر پوری ذمہ داری کے ساتھ قائم ہیں۔
#MQMPakistan
یہی تو اس ناکارہ بلدیاتی نظام (بلدیاتی ایکٹ) کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ گٹروں میں پینے کا پانی اور نلکوں میں سیوریج کا پانی آرہا ہے ۔۔۔سونے پہ سہاگہ نااہل بلدیاتی نمائندے جنہیں پتہ ہی نہیں کہ اُنکی کیاکیا زمہ داریاں ہیں چاہے میئر @murtazawahab1 ہو یا ٹاؤن چیئرمین !
جب تک مظبوط بلدیاتی ایکٹ (جیسے2002 بلدیاتی ایکٹ) نہیں نافذ کیاجاتا اورایماندار، قابل، مخلص اور زمہ دار لوگ اس شہر کی باگ ڈور نہیں سنبھالیں گے تب تک شہر کا انفراسٹرکچر اس سے بھی بدتر ہوتا چلاجائیگا۔
اسکے لئے بھی میرٹ پر فیصلے کرنا انصاف پسند لیڈرشپ کاکام ہے ویسے بھی میرے پیارے پاکستان کو اقربا پروری اور منظورِنظر نے نوچ نوچ کھایا ہے
اللّٰہ پاک سے دُعا ہے کہ پاکستان میں میرٹ کا نظام قائم ہو اور ایماندار قابل لوگوں کے ہاتھ میں پاکستان کی باگ ڈور ہو۔ آمین
#Pakistan
#Karachi
@Conv_KMS@DFSMQM@KamalMQM@SyedAminulHaque@AnisMQM@AteebFurqan@arynewsud@ARYNEWSOFFICIAL@geonews_urdu@HamidMirPAK@DunyaNews@SAMAATV@RealRizwanMalik@IamNomanArif@raoali255
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق محفوظ اور صاف پینے کا پانی اور صفائی کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق اور بنیادی ضرورت ہیں، اور پاکستان اس قرارداد کا دستخط کنندہ بھی ہے۔
لیکن افسوس کہ سندھ حکومت اپنے ہی صوبے کے دارالحکومت کو صاف پانی فراہم کرنے میں بھی ناکام رہی ہے۔ اور لیاری تو ویسے بھی ان کا اپنا ووٹ بینک سمجھا جاتا ہے۔ اور پھر لیاری میں فٹ بال ورلڈ کپ کرانے اور کراچی کو پیرس کہلوانے جیسے بےتکے مذاق کر کے یہ لوگ شہریوں کا دل دکھاتے ہیں۔