@SyedNasirHShah pls take action to restore proper water supply from nazimabad to Baldia pumping station ! Box of butterfly valve is missing under Habib bank flyover thats why water supply pressure is very low Kindly resolve at your earliest @SindhCMHouse@arynewsud@geonews_urdu
Visit at Nazimabad C area pumping station during restoration of water supply to Baldia 3 pumping station concerned KW&SB officials make sure
Water affected during the work will b increase in the coming days @ZahidMansori@MediaCellMQM@AteebFurqan@SyedAminulHaque@IamNomanArif
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلِیہِ رَاجِعُون
اللّٰہ پاک سراج قاسم تیلی صاحب کی مغفرت فرمائے،درجات بلندفرمائے،پیارےنبیﷺکی شفاعت نصیب فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائےاورپسماندگان کو صبرِجمیل عطافرمائے ۔آمین@MediaCellMQM@IamNomanArif@RealRizwanMalik@SAMAATV@arynewsud
کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان @Dr_KMSOfficialعبدالحسیب بھائی،شیخ صلاح الدین بھائی@KamranAkhterMQMاوربلدیہ ٹاؤن کمیٹی نےمدرسہ الصُفّہ کی جانب سےسابق ڈسٹرکٹ چیئرمین ورکن رابطہ کمیٹی اظہاراحمدخان بھائی ودیگر مرحومین کیلئے تلاوت قرآنِ خوانی میں شرکت کی اور دعائےمغفرت کی@MQMSMC
دل❤️کی گہرائیوں سےتمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺمبارک ہوقومی پرچم🇵🇰کاسبزرنگ اس بات کی نشانی ہے کہ ہم پیارے نبی ﷺکےاُمتی اور چاہنے والے ہیں نبی ﷺکی شان میں گستاخی کرنیوالےدُنیاوآخرت میں ذلیل ورُسواہونگے@ZahidMansori@MediaCellMQM@IamNomanArif@RealRizwanMalik
میرے پیارےماموں سراج احمدشیخ گزشتہ رات شکاگومیں اپنےخالقِ حقیقی سےجاملےاِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلِیہِ رَاجِعُون تمام دوستوں سےدرخواست ہےکہ ایک بارسورہ فاتحہ اور تین بارسورہ اخلاص پڑھکراسکا ثواب سراج شیخ کو پہنچادیں اللّٰہ تعالی انکی مغفرت فرمائےاورجنت میں مقام عطا فرمائے۔ آمین