اسلام آباد میں پولیس افسر کے گھر میں مقیم 13 سالہ فاطمہ کی موت ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر تشدد کے 15 اور پانچ سے زائد جلنے کے بھی نشانات، ملزمہ کا ابتدائی بیان میں فاطمہ پر تشدد سے انکار،پڑھائی نہ کرنے پر پٹائی کا اعتراف۔تفصیلات دیکھیے
ظالم ایس ایس پی کا اپنا دل بھر گیا تو ایک سفاک قاری کو بولا اسکو مار مار کر سیدھا کرو😭
خدارا یہ معاملہ ٹھنڈا مت ہونے دینا، ظالموں کو سزا ملنے تک اسے زندہ رکھنا۔
ایک اور معصوم زندگی اس معاشرے کی سفاکی میں لپٹی، ظلم کی گواہی دیتی، قبر کی تاریکی میں اتر گئی، کتنے ہی واقعات
1/7
طلعت حسین ھو یا کرن ناز،انہوں نے علیم خان قبضہ مافیا پر کتنے ٹاک شوز کئے ھیں؟پارک ویو سوسائٹی پر کتنے پروگرامز کئے ھیں؟یہ سب پیسوں کے دلال ھیں صحافی نہیں۔
طلعت بھائی چینل بنانے کا پیسا کہاں سے آیا ؟ کبھی پارک ویو کے متاثرین پر پروگرام کیا ؟
بیشک آپ کی تنخواہ بڑھ گئی ہو گی اس پروگرام کے بعد مگر یاد رہے پڑھے لکھے لوگ سب جانتے ہیں- مشرف ، پرویز الٰہی ، عمران خان ، IPP, سب کو دھوکہ!
اور کونسی جماعت کا اپنا چینل ہے ؟ کہاتھا پیسوں کا نشہ اتار دوں گا! دیکھیں اتر رہا ہے 😂🙏
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ! جو شخص آپ سے انصاف مانگ رہا تھا، وہ اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ لیکن اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تفتیش کروائیں۔ اس کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرموں اور جان بوجھ کر تفتیش خراب کر کے انہیں بچانے والے پولیس افسروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ آپ کا یہ قدم نہ صرف اس دنیا میں آپ کی نیک نامی کا باعث بنے گا بلکہ آخرت میں بھی آپ کی کامیابی کا ذریعہ ثابت ہوگا۔
Over Two Dozen Applicants Of Park View Society Have Contacted Me to Raise Voice For Them.
They Have Cleared Their Payments Since Three Years & Can not Find Their Plots !
اس پر پروگرام کریں سماء ؟
۔مظفرگڑھ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 9 سال تک انصاف کی جنگ لڑنے والے بزرگ اللہ بچایا نے عدالت کے باہرخود کو آگ لگالی اور دوران علاج چل بساظفرگڑھ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 9 سال تک انصاف کی جنگ لڑنے والے بزرگ اللہ بچایا نے عدالت کے باہرخود کو آگ لگالی اور دوران علاج چل بسا
حکومت جب پٹرول کی قیمتیں بڑھاتی تھی اور باقی ہر چیز کی قیمت بھی بڑھ جاتی تھی
تو حکومت کو یہ فکر نہیں تھی کہ جب قیمتیں کم کریں گے تو مہنگائی اس رفتار سے کم نہیں ہو گی۔
اب۔۔وہ ہی ہو رہا ہے
جس حساب سے پٹرول کم ہو رہا ہے باقی اشیاء کی قیمتیں کم نہیں ہو رہیں۔
ڈالر،بجلی،گیس،پٹرول کے ریٹس جب اوپر جائیں تو چاہے پھر بعد میں نیچے بھی بھی آ جائیں
اپنے بدترین اثرات باقی چیزوں پر چھوڑ ہی جاتے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
جھنگ | چناب کالج جھنگ کے فزکس پروفیسر ظہیر حسین پر نامعلوم افراد کا تشدد لہو لہان کر دیا، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل، ٹیچر ظہیر حسن پر تشدد کرنے والے افراد کو پہچاننے والے شہری براہِ کرم شناخت اور معلومات پولیس یا متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔
پنجاب حکومت سے فوری ایکشن کا مطالبہ ہے۔
@OfficialDPRPP@JhangPolice@MaryamNSharif
گوجر خان کی خاتون ٹیچر جس اشتہاری تفسیر عباس بارے کیس کروانا چاہ رہی اس ویڈیو میں وہ انہی پولیس آفیسرز کو دعوت دے رہا ہے میں کورٹ آرڈر پوسٹ کر چکا یہ اشتہاری ہے اس پر چھ ایف آئی آر ہیں مگر بس مسلک آڑے آ جاتا ہے اس وقت پنجاب میں رول آف لا اور گورنس کی یہ ایک بہترین کیس سٹڈی ہے عورت رو رو کر مریم نواز سے اپیل کر رہی اور پولیس قبضہ گروپ کی دعوتیں کھا رہی ہے
فیصل آباد میں انڈر گارمنٹس کی دکان میں گھس کر لڑکی پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار،گرفتار ملزم جب تھانے پہنچا تو لڑکی نے جوابا اس شخص کے منہ پر تھپڑ رسید کرنے شروع کردیے۔
تھپڑ کے بدلے تھپڑ : مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ محنت کرکے روزی کمانے والی خواتین کو ہراساں یا تشدد کا نشانہ بنانے والوں کو جوابدہ ہونا ہوگا۔
طاقتور اور بااثر افراد کسی عام شہری کو دھمکا یا نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، ریاست کمزور اور مظلوم شہریوں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔
#24newshd #justice
ویسے اتنی خدمت اور کوشش کے بعد بھی ایران نے پاکستان کے آئیل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور انڈیا کو اجازت ہے
جب کہ محبان ایران نے پاکستان میں ایران کے لیے آگ لگا دی تھی فوجی زندہ جلا دیا تھا
🚨🚨مریم صاحبہ پولیس آپ کو چکمہ دے کر آپ کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے
کل میں نے ایک سکول ٹیچر کے پلاٹ پر قبضہ کی ویڈیو لگائی تو پولیس کا یہ جواب آیا مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ گجر خان پولیس کیسے ان کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے ایک اشتہاری گینگ نے پورے شہر کو یرغمال بنایا اور پولیس اس سے ملی ہوئی ہے دو عورتوں کی ویڈیو میں لگا چکا مگر وہ ملزم آزاد ہے اس کی فائرنگ کی ویڈیو میں نے لگائی ہر دفعہ پولیس فوری طور پر سوشل میڈیا پر آ کر کہتی ایکشن لے لیا مگر ایسا ہویا کچھ نہی آپ کی سہولت کے لیے میں اسی کیس سے متعلق کورٹ کا آڈر پیش کر رہا ہوں جس میں عدالت نے نام لے کر گجر خان پولیس افسران کی سرزنش کی ان کو گواہیاں درست جمع نا کرانے کا کہا خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے میں ناکامی کا لکھا اورنگ دی مگر آج بھی اس مجرم کا گروہ آزاد پولیس اسے کیوں گرفتار نہی کر رہی آپ ان سے دریافت کریں
آپ کی پوسٹ کے بعد اس خاتون کو تھانے بلا کر ہراساں کیا گیا اس کو کہا گیا سوشل میڈیا پر کیوں گئیں یہی تفصیلات آج پوسٹ کی ہیں خاتون نے کئی دن سے درخواست دے رکھی آپ لوگ کیس کیوں نہی درج کر رہے ہیں وہ اکیلی عورت کہاں کہاں دھکے کھائے ؟