26 نومبر کو میرے بھائی کو شہید کیا گیا، آج میری گرفتاری کے لیے گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔
اتنا ظلم کرو جتنا کل برداشت کر سکو۔
ٹیم انیس ستی شہید کا مقصد پُرامن جدوجہد اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں ٹیم انیس ستی شہید فرنٹ لیڈ کرے گی
کوئی بھی نظام اپنے عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتا۔ دنیا کو دیکھنا ہوگا کہ پاکستان کے عوام تشدد کی دھمکیوں کے باوجود انصاف کے لیے اپنی فریاد پیش کرنے کے لیے متحد ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ، پاکستان کا مستقبل اس کے عوام طے کریں گے، نہ کہ وہ مجرم جو خوف کے ذریعے حکمرانی کرتے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan @Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
خود کو آگ مت لگاؤ !
باہر نکلو اور اس سسٹم کے سامنے کھڑے ہو جاؤ
یاد رکھو ، عوامی زنجیر سب سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے
پٹرول کی قیمت سے تنگ آکر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگا لی۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا .
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اس دفعہ لاہور کی پی ٹی آئی کے اوپر نظر رکھنا میری ذمہ داری ہے۔ باقی اپنے اپنے شہر پکڑ لو۔کیاسارا ٹھیکہ KP نے اٹھایا ہے؟
میاں اسلم اقبال انشاءاللہ اس دفعہ لاہور سے زیادہ نہیں تو کم از کم1500 بندے کی ریلی ضرور نکالیں گے۔
باقی بھی تیار رہیں۔
”احمد دیکھ رہا ہے“
نو مئی میں پولیس کی فائرنگ سے آنکھ کی بینائی چلی گئی، کسٹم کی جاب کھو دی، 15 چھرے جسم میں پیوست ہیں، 10 ایف آئی آرز درج ہیں، پھر بھی یہ نوجوان کہتا ہے عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں!
اس وقت سہیل آفریدی انتہائی بہترین کھیل رہے ہیں۔ لہجے میں سختی ہے، نہ گھبراہٹ نظر آ رہی ہے اور نہ ہی کسی قسم کی پریشانی۔
پہلی بار محسوس ہو رہا ہے کہ ہم انتہائی سمارٹ اور سوچ سمجھ کر کھیل رہے ہیں۔
جبکہ دوسری جانب خوف، پینک اور عجیب سی گھبراہٹ صاف محسوس ہو رہی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨مطیع اللّٰه جان کا بہترین تجزیہ۔ پی ٹی آئی قیادت کو بڑا مشورہ دے دیا 🔥🔥
اس وقت دیگر جماعتوں کی قیادت کو آپ دیکھیں وہ تقریریں کر رہے ہیں، لوگوں کو motivate کر رہے ہیں mobilize کر رہے ہیں، تو یہی میں کہہ رہا ہوں کہ اس ٹائم میں پی ٹی آئی کی جو قیادت ہے، جو top leadership ہے، اس کو میدان میں سامنے ہونا چاہیے، front پہ آ کے کھیلنا چاہیے، نہ کہ پیچھے بیٹھ کے وہ محسن نقوی کو فون کرتے رہیں، اس سے کوئی نہیں ہوگا۔ بہادر بنو یہی وقت ہے اپنے کارکنوں کو نکالو۔ اگر نہ نکلے تو بہت بڑی تمہیں مار لگنے والی ہے۔
وزیر اعلی کے پاس بندوق نہیں ہوتی کہ گولی چلائے اس وقت پولیس اور انتظامیہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے ہمارے ایک کیبنٹ ممبر پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں یہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کے جا رہے ہیں یہ افسوس ناک ہے ہم دہشتگرد نہیں ہیں وزیر اعلی سہیل خان آفریدی
ہم نہ گھبرائے ہیں اور نہ ڈرے ہیں۔ گزشتہ چار سالوں میں ہم نے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، اس لیے اب بھی کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان برقرار ہے اور ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ہم آل پارٹیز کانفرنس بلا رہے ہیں، تمام سیاسی پارٹیوں سے کہتا ہوں کہ جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے تو آپکی باری آسکتی ہے، ہم بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ کیا ہم نے اس طرح ملک کو چلانا ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے، ہم سے بڑھ کر کوئی پاکستانی نہیں، ہم اس ملک کے آئین کے مطابق احتجاج کریں گے۔