𝗧𝗮𝗸𝗲 𝗰𝗮𝗿𝗲 𝗼𝗳 𝗞𝗵𝗮𝗻.
Shifa International Hospital’s Google Maps reviews are being flooded with messages from Pakistanis urging the hospital to take good care of former Prime Minister Imran Khan amid reports of his possible transfer.
#FreeTheSoulOfPakistan
خان صاحب کو ابھی تک شفاء انٹرنیشنل منتقل نہیں کیا ہے
لیکن گوگل مپ پہ لوگ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے ریویو میں خان صاحب کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں اور شفاءانٹرنیشنل ہسپتال والوں سے درخواست کر رہے ہیں
کہ خان صاحب کا خیال رکھنا
اس محبت کو کیسے دلوں سے نکالو گے؟
خان صاحب کے جذباتی اوورسیز ورکر کا پیغام 🚨
جو صحافی مجھے عمران خان کی سب سے پہلے تصویر بھیجے گا، میں اسے دس لاکھ روپے انعام دوں گا۔
یہ میرا آپ سے وعدہ ہے۔
لیکن شرط یہ ہے کہ تصویر سب سے پہلے مجھے بھیجی جائے
میرا بیٹا اپنا ملک سمجھ کر بلوچستان گیا تھا،مجھے معاف کردیں مگر آج کے بعد بلوچستان کوئی نہ جائے،دشت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے شخص کے ��الد
اگر وہ ہمارے ملک کا حصہ نہیں تو ہمیں بتایا جائے اور وہاں لکھا جائے کہ جو جائیگا اپنی ذمہ داری پر جائیگا،گفتگو
Prime Minister @CMShehbaz expresses deep grief and sorrow over demise of Agha Iqbal Ahmed Khan, the brother of senior journalist Iftikhar Ahmed
@PakPMO#RadioPakistan#news
https://t.co/AOjYiN9ch4
This loadshedding reminds of Pakistan's darkest 2009 - 2014 era when we faced 6 to 14 hours of loadshedding in big cities and 10 to 18 hours in rural areas. Curse to ruling elite that has destroyed poor and Middle class. No one can afford 370 rp ltr petrol and insane bills.
Total collapse of electricity distribution & management system due to lack of anticipation & planning. People who don’t have UPS are living in more agony & frustration ! 12 hours load shedding in 24 hours in Lahore !
@Mughal3_1_3@RealVoicePK Most of the socities are doing this in chakri belt, like Green oaks did the same and now they are asking file holders to pay the development charges which are same as the plot price, many overseas are facing this issue, Please help @CMComplaintCell@cmopunjabpk@MaryamNSharif
@RealVoicePK سر میں نے کینگڈم ویلی چکری انٹرچینج میں 5 مرلے کا فائل لیا جس کی کل قیمت 975000 تھی۔ ڈاؤن پیمنٹ 160000 اور باقی انسٹالمینٹ جو کہ 9 ہزار مہانہ اور 40 ہزار ہر 5 ماہ بعد سال مین دو مرتبہ۔
مین نے کل 573000 جمع کئے تھے کہ انہوں نے ڈیولپمنٹ چارجز کے نام پر نئ اناونسمینٹ کر دی جو کہ پلاٹ کی قیمت جتنی تھی یعنی 975 اور تو میرے لئے مشکل ہوگیا 1950000جمع کرنا ۔ پھر مین نے انکے اسلامآباد بلو ایریا ہیڈ آفس میں بات کی کہ یہ مین نہیں کر سکتا تو انہوں نے کہا کہ ریٹرن پالیسی ہیں آپ ایک فارم جمع کرو اور فائل واپس دو تو 6 مہینے بعد اپکو چیک مل جایگا کچھ کٹوتی ہوگی ۔ میں نے کہا ٹھیک ہیں پھر 8 مئی 2025 کو میں نے فائل واپس کیا اب تک 11 ماہ ہوگئے اور کوئ چیک نہیں دیا فائل بھی لیا واپس اور پیسے بھی نہیں دے رہے۔ کہتے ہیں اب تک تو 2024 میں جنہوں نے واپس کئے تھے فائل انکو بھی نہیں دئے ہیں۔
@ICT_Police@CMComplaintCell
آپ سب سے گزارش ھے کہ سائل کی داد رسی کی جائے اور سارے دوست پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں
شکریہ