5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز لڑکیوں کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے برآمد ہوئی ہیں۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے۔ صحافیوں کے منہ کو تالے کگ چکے ہیں آفیسر گرفتار ہے۔ اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس کسی اسلامی مدرسہ میں ہوتا
تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ دنیا شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے۔۔۔۔۔
@KElectricPk Janab NEW karachi ke area me kya masla ha jo ap log rozana 12 hours ke bad bhe 2 Night se 5 baje tak off karte ho aj tu 9.30 se off ha khuda ka khouf karo
علی زیب کا معروف بنگلہ بالآخر فروخت کر دیا گیا۔۔
لاہور کے علاقہ گلبرگ میں علی زیب ھاٶس اداکار محمد علی نے بڑے ارمانوں سے بنوایا تھا۔ یہ دو نامور شوبز شخصیات کی محبت کا تاج محل تھا۔ اس کا شمار کبھی لاہور کے دلکش اور مہنگے گھروں میں ہوتا تھا۔ اس میں بچھا قالین محمد علی کو سعودی حکمران شاہ فیصل کی طرف سے دیا گیا تحفہ تھا۔ یہی وہ گھر تھا جہاں دنیا کے پانچ حکمران جن میں صدور کے علاوہ بادشاہ بھی علی زیب کے مہمان بنے تھے۔ شاہِ ایران رضا شاہ پہلوی، سعودی عرب کے شاہ فیصل، عمان کے سلطان ��ابوس، فلسطین کے صدر یاسر عرفات اور لیبیا کے معمر قذافی کے قدم بھی اسی گھر نے چومے۔ پاکستانی فنکاروں میں محمد علی اور زیبا کو یہ فوقیت رہی کہ انہوں نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کی میزبانی کی۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب لاہور میں بھٹو دور میں پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ دنیا کے تمام مسلم ممالک کے سربراہ پاکستان تشریف لاٸے۔
یہیں شاہ فیصل نے علی زیب کو قالین کے تحفے کے ساتھ شاہی مہر لگا کر تحریر لکھی کہ جب محمد علی کا انتقال ہو، انہیں جنت البقیع سعودی عرب میں دفنانے کی اجازت ہے۔
یہیں شاہ ایران نے محمد علی کو پہلوی ایوارڈ سے نوازا۔ یہی وہ تاریخی عمارت ہے جہاں ملک کے وزراٸے اعظم ، اعلیٰ حکام اور بڑے بڑے شعراء کرام تشریف لاتے رہے، مشاعرے بھی ہوٸے۔ ہاکی ورلڈ کپ جیتنے پر ٹیم کا جشن بھی اسی تاریخی مقام پر منایا گیا۔
کہا جاتا ہے بھٹو جب قید کیے گئے ت�� جیل میں کھانا علی زیب ہاٶس سے ہی جاتا رہا ۔افسوس یہ تاریخی عمارت فروخت کر دی گئی۔
یہ بھی لاہور کی بہت سی پرانی عمارتوں کی طرح شکستہ حال ہے اور مٹی میں ملنے کی منتظر.
انتخاب @MaqboolChoudhr8 @soldierspeaks @TDastak
سنا ہے #MQMP آج کل بڑی پریشان ہے
ویسے لعنت ہے ان سب پر جو اپنے بانی اور محسن کا نام لیتے بھی نہیں
Be brave enough to speak the truth,
MQM actually belongs to him,though I m not a part of any Faction but my stance was always the same
@AltafHussain_90 is the Founder of MQM
@KarachiJamaat کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دے کر درست حلقہ بندیاں کروائی جائیں۔ اس کے بعد شفاف انتخابات کروائے جائیں تا کہ صحیح عوامی رائے سامنے آئے۔
@salmasiddiqui25 باجی کیسے کرلیتے ہو یہ سب آپ لوگ۔ تھوکروں میں تخت و تاج نہیں۔ قائد سے بے رخی کرنے پر عوام نے تھوکر ماردی ہے اور اس سچ سے چھپنے کے لیے بائیکاٹ کا سہرا لے رہے ہو۔ ویسے خالد بھائی نے تو بڑے بھرم سے کیا تھا کہ ہم بھی دیکھتے ہیں الیکشن کیسے ہونگے سب تیل ہوگئے۔