🚨ایف بی آئی ڈائریکٹر کا صحافی پر شدید غصہ، جھوٹے الزامات لگانے کا الزام
امریکی ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر شدید غصے میں آگئے
کاش پٹیل نے کہا
سب سے پہلے میری بات مت کاٹو! تمہاری رپورٹنگ کا مسئلہ یہ ہے کہ تم بے بنیاد خبریں پھیلاتے ہو۔ یہ سراسر جھوٹ ہے
ایسا نہ کبھی کہا گیا اور نہ ہی کبھی ہوا۔ میں اس حکومت میں اس وقت تک کام کرتا رہوں گا جب تک صدر اور اٹارنی جنرل م��ھے چاہتے ہیں
انہوں نے مزید کہا
ہم یہاں سدرن پاورٹی لا سینٹر کی مبینہ 30 لاکھ ڈالر کی دھوکہ دہی کی اسکیم پر بات کرنے آئے ہیں، جو دس سال تک جاری رہی، لیکن آپ لوگ اصل موضوع چھوڑ کر بے بنیاد سوالات کر رہے ہیں
آپ کے سوال کا سیدھا جواب یہ ہے کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ مجھے کبھی اپنے سسٹمز تک رسائی سے نہیں روکا گیا۔ جو اس کے برعکس کہتا ہے، وہ جھوٹ بولتا ہے
اس دوران ٹوڈ بلانش بھی صحافی پر برس پڑے اور کہا
بس کریں! آپ انتہائی بدتمیزی کر رہے ہیں۔ شاید یہ آپ کے پیشے کا حصہ ہو، لیکن براہِ کرم رک جائیں۔ جب آپ سوال پوچھتے ہیں تو انہیں جواب دینے دیں۔ اب آپ میری بات بھی کاٹ رہے ہیں
مزید حیران کن انکشافات سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے
عاصم منیر کے اوپر آرٹیکل6 کی تیاریاں !
مشرف بڑا طاقتور اور مشہور ڈیکٹیٹر تھا ۔ مشرف نے جب طاقت کے نشے میں بدمست ہو کر ججز کو گھر بھیجا تب اسکا زوال شروع ہوا ۔ ماضی میں آرٹیکل 6 نواز شریف نے مشرف پہ لگایا تھا ۔
اس وقت جو صورتحال بن رہی ہے فیلڈ مارشل کو مشورے دینے والے مشیر ایسی حرکتیں کروا رہے ہیں جو سیدھی سیدھی آرٹیکل چھ والی ہیں مثال کے طور ہر یہ مشورہ کے ریفرنڈم سے صوبے بنا لیں ۔ یہ تو آئین توڑنے کے مترادف ہے جبکہ آئین میں واضح طور پر اسکے کچھ بنیادی نکات لکھے ہوئے ہیں۔ آئین بھی بدلا جا سکتا ہے لیکن اسکو بدلنے کا طریقہ بھی آئین نے دیا ہے ۔جو کوئی بھی عاصم منیر کو آئین کو بائے پاس کرنے کا مشورہ دے رہا ہے ۔ وہ ماضی میں بھی جرنیلوں کو والد بنا کر بیٹھے ہوئے تھے اور ہوسکتا ہے یہ بھی کہیں اور سے اشاروں پر چلائے جا رہے ہوں ۔تاکہ آرٹیکل چھ کی راہ ہموار ہو سکے ۔
مریم نواز کے خلاف آئی ایس آئی ایم آئی کی رپورٹیں بھری پڑی ہیں کہ میڈم سوائے ٹک ٹاک کی شوٹنگ کے اور کچھ نہیں کرتیں ۔ مریم نواز نالائقی ٹک ٹاکری کی وجہ سے ناقابل برداشت ہو چکی ہے۔
اب فوجی حلقوں کے قریبی صحافی بھی کہہ رہے ہیں کہ محسن نقوی اور چوہدری سالک کی شرافت ہے کہ مریم نواز اور ن لیگ کو ذیادہ ذلیل نہیں کر رہے ورنہ پنجاب میں وزراء اور کنیزوں کی کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ مریم نواز اگر CM نہیں رہے گی تو وزیراعظم بنے گی کیونکہ نوازشریف اس سے کم پر راضی نہیں ہو گا۔ لیکن دوسری طرف والے کہتے ہیں کہ وزراعظم تو نواز شریف بھی بننے آیا تھا تو کیا نواز شریف وزیراعظم بن گئے تھے ؟! مریم نواز اسی جوڈیشری کے ہاتھوں ذبح ہو گی جسے زیرو کرنے میں ان سب نے کردار ادا کیا ہے ۔
سپریم کورٹ نے 18 اگست 2026 کو حکم دیا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کی تاریخ 5 اگست 2023 سے 18 اگست 2026 تک کی تمام میڈیکل رپورٹس عدالت کے سامنے رکھی جائیں، جن میں بتایا جائے کہ
1۔عمران خان کی گرفتاری کے وقت میڈیکل سیچوئشن کیا تھی اور اب کیا ہے ؟
2۔عمران خان کا کب کب کونسا بلڈ ٹیسٹ ہوا اور اس کی رپورٹ کیا تھی ؟
3۔ان کا علاج یا چیک اپ کب کب کس ڈاکٹر نے کیا ؟
4۔اگر کوئی پروسیجر کیا گیا تو اس کی رپورٹ کیا تھی ؟ علاج کیا تجویز کیا گیا ؟ میڈیسن کون سی دی گئیں؟
یہ تمام چیزیں آج تک عمران خان صاحب کی فیملی کو نہیں دی گئیں، نہ ہی ان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل سلطان صاحب اور ڈاکٹر عاصم یوسف صاحب کو خان صاحب یا ان کی رپورٹس تک رسائی دی گئی
بجائے اس کے کہ یہ سارا ریکارڈ عدالت کے سامنے رکھا جاتا ، عمران خان صاحب کی بہنوں اور ذاتی معالجین تک ان کو رسائی دی جاتی ،
آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے کیس کا ریکارڈ کی منگوا لیا
🇺🇸 امریکہ کا فضائی ٹریفک کنٹرول سسٹم 50 سال پرانی ٹیکنالوجی پر چل رہا ہے، جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکہ کا فضائی ٹریفک کنٹرول سسٹم آج بھی 50 سال پرانی ٹیکنالوجی پر چل رہا ہے، جسے جدید بنانے کے لیے کانگریس کو فنڈز فراہم کرنا ہوں گے
ایک صحافی نے سوال کیا کہ دو سال اقتدار میں رہنے کے باوجود حکومت نے یہ مسئلہ کیوں حل نہیں کیا؟
وینس نے جواب دیا کہ حکومت عارضی طور پر نظام کی خرابیاں دور کرتی رہی ہے، لیکن پورے سسٹم کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے لیے کانگریس سے مزید رقم درکار ہے
امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹیشن شان ڈفی پہلے ہی اس مقصد کے لیے 50 ارب ڈالر کا مطالبہ کر چکے ہیں
گزشتہ ہفتے ملک بھر میں پروازوں کی عارضی بندش نے ایک بار پھر موجودہ فضائی نظام کی کمزوریاں سامنے لائی ہیں
تحریر !! لوکاس
یہ بات خدشہ پیدا کرتی ہے کے عمران خان کا نام کل تک ٹی وی پر نہیں چل سکتا تھا اس کے بیانات نہیں چل سکتے تھے آج اس کا خط بھی چل رہا ہے اور اس پر تجزیے بھی ہو رہے ہیں اسٹبلشمنٹ کا مکروہ کھیل اس کے پیچھے کیا ہے اللہ جانے اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اسے تمام سازشوں سے محفوظ رکھے
ایچی سن کالج ۔۔ بھی وڑ گیا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حکومت پنجاب نے لاہور کے 140 سال پرانے ایچی سن کالج (سابقہ پنجاب چیفس کالج) کے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کر دیا گیا۔
۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی منتہا اشرف مارتھ
۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار
۔۔وفاقی وزیر علی پرویز ملک
۔۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ
۔۔صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی
۔۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال
۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق
۔۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز
۔۔سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف
۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان
۔۔سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح
۔۔وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہوں گے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بند کمروں کی میٹینگز میں اصل کہانی کیا چل رہی ہے,؟ معید پیر زادہ کے بڑے انکشافات ۔!!!!🔥🔥🛑🛑
آگر کور کمانڈرز کی میٹینگز میں ہونے والی اصل گفتگو کبھی لیک ہوگئی, تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے ۔ حکومت جس طرح آج کل میٹینگز کرکے یہ جھوٹ بول رہی ہے کہ, نئے صوبے زیر بحث نہیں بلکہ کچھ اور ڈسکس ہو رہا ہے ۔ بالکل اسی طرح کور کمانڈرز کی میٹینگز کے بارے میں عوام کو جو کچھ باہر بتایا جاتا ہے ۔ اندر ویسا کچھ بھی ڈسکس نہیں ہوتا ۔, ڈآکٹر معید پیر زادہ 🚨🔥
پولیس کی خبر کے مطابق رینجرز کی رہائش گاہ میں ہونے والے دھماکے میں 53 اہلکار ہلاک ہوئے۔
خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔ اپنے ہی ہاتھوں، اپنی ہی رہائش گاہ میں، اپنے ہی اسلحے سے اپنے ہی ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔
@KhawajaMAsif فیصل واڈا کے کتے کی رپورٹس پر انکی سیاسی جماعت کا سربراہ ملک سے میڈیکل ریلیف لیکر بھاگ جاتا ہے اور مقابلے کی خواہش عمران خان سے ؟؟؟ کیسے کر لیتے ہو تم سب توتئیے یہ بیغیرتی ؟
🚨 امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا
رپورٹ کے مطابق، امریکی سینیٹ نے 46 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف (درآمدی محصولات) عائد کرنے کے اختیارات محدود کرنے کے حق میں ووٹ دیا
کئی ریپبلکن سینیٹرز نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔ مسلسل دوسری رات اپنی ہی جماعت کے ارکان کی مخالفت کو ٹرمپ کے لیے ایک سیاسی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے
نوٹ !! ووٹنگ کے اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی، اور سینیٹ کا ووٹ بذاتِ خود صدارتی اختیارات ختم نہیں کرتا
بیرسٹر گوہر علی خان ایسی باتیں کر رہے تھے جیسے وہ پی ٹی آئی کے چیئرمین نہیں بلکہ مخالف جماعت کے ہوں اپنی جماعت کو مورد الزام ٹھہر�� رہے تھے اور محسن نقوی کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے ! ثاقب بشیر ۔۔۔
🇻🇪🇺🇸 مادورو کی امریکی عدالت میں قانونی جنگ پولیٹیکو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک کی عدالت میں اپنے دفاع کے لیے معروف امریکی وکیل بیری پولاک کی خدمات حاصل کر لی ہیں
بیری پولاک اس سے قبل جولین اسانج کی قانونی ٹیم کے سربراہ رہ چکے ہیں، جن کی کوششوں سے اسانج کو 2024 میں رہائی ملی تھی
پولاک کا مؤقف ہے کہ مادورو کو بطور صدر قانونی استثنیٰ حاصل ہے، اس لیے ان کے خلاف تمام الزامات ختم کیے جائیں، اگرچہ وائٹ ہاؤس انہیں وینزویلا کا جائز صدر تسلیم نہیں کرتا
رپورٹ کے مطابق، مادورو کو سزا ملنے سے ایک ایسی قانونی مثال قائم ہو سکتی ہے جو مستقبل میں ٹرمپ کے خلاف بھی استعما�� ہو سکتی ہے
دوسری جانب، اگر امریکی حکومت مقدمہ ہار جاتی ہے تو مادورو کی رہائی وائٹ ہاؤس کے لیے ایک بڑی سیاسی شرمندگی بن سکتی ہے
شاہد خٹک لوگوں کی نظر میں روپوش ہے لیکن سرعام اسلام آباد میں بٹ کڑاہی پر بیٹھا ہوتا ہے، صدیق جان کبھی بھی اُس سے پلان بی سی ڈی کے بارے میں نہیں پوچھے گا، کیونکہ اُس نے پیسہ پکڑایا ہوا ہے
مِشعال یوسفزئی
الارمنگ 🚨🚨
عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط
"ڈاکٹروں نے برین ہیمرج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بتایا ہے، بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چکا ہے، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا"
عمران خان