وڈھ عوامی احتجاجی مظاہرہ ۔✊
ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں لاپتہ محمد عالم لہڑی کی بوڑی ماں ۔ آخری خوائش یہی ہے میں اپنے بیٹے کو ایک بار دیکھ سکون بعد میں بھلے ہی مر جاون
#ReleaseMuhammadAlilmLehri#MarchAgainstBalochGenoscide
وڈھ اور خضدار میں مزاحمتی اجتماع عوامی انقلاب کی نوید ہے۔
خضدار اور وڈھ کے عوام گزشتہ ایک دہائی سے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے جبر کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں نہ کسی کی زندگی محفوظ ہے اور نہ ہی عزت نفس کو تحفظ حاصل ہے۔ لیکن اس عوامی تحریک نے ظلم و جبر کے خلاف ایک امید اور حوصلہ پیدا کی ہے اور یہ عوامی تحریک خضدار سمیت پورے بلوچستان میں ظلم و جبر کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenoscide
وڈھ سے نکلنے والی ان ماٶں بہنوں کی پیروں کے خاک کو اگر ہم اپنے سر پر ڈالیں، اس پاک پوتر خاک کو اپنی آنکھوں میں سرمہ بھی کریں تو ہم ان ماٶ بہنوں کی ہمت و قرض اتار نہیں پاٸیں گے۔
ایک تاریخی مزاحمتی ریلی کے انعقاد پر انہیں مبارکی
عوامی مزاحمت زندہ باد
#MarchAgainstBalochGenocide
Today, we met the UN's Resident Coordinator officer Mr. Shah Nasir Khan at the UN office in Islamabad. In the meeting Dr. Mariam Shaikh, a communications advisor in the UN and Ms. Mio Sato, the former Chief Mission of the United Nations Mission to Pakistan were also present.
We briefed them about severe human rights abuses in Balochistan, such as enforced disappearances, extrajudicial killings, and harassment and arrests of of peaceful Baloch protesters in Islamabad and across the country. They assured us to raise this issue with the officials in the UN.
On Monday, January 15, we met with Ms. Mio Sato, the former Chief Mission of the United Nations Mission to Pakistan, who is also the Chief Mission of the International Organization for Migration (IOM) in Pakistan, Mr. Shah Nasir Khan, the UN's Resident Coordinator officer, and Dr. Mariam Shaikh, a communications advisor in the UN. We informed them about the ongoing human rights abuses in Balochistan, including enforced disappearances, extrajudicial killings, crackdowns on peaceful marchers advocating for Baloch rights across the country, and threats to protest sit-in participants. They assured us of their support and mentioned that the case would be forwarded to the relevant section of the UN.
@ShahNasirKhan@UNmigration@miosato_iom@IOM_Pakistan
#MarchaagainstBalochGenocide
#IStandWithBalochMarch
وڈھ : اسلام آباد میں جاری ہمارے دھرنے کے مطالبات کی حمایت میں وڈھ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین اتنی بڑی تعداد میں کسی عوامی اجتماع میں نکلی ہیں
جہاں ریاستی آشرباد سے ڈیتھ اسکواڈ سب سے زیادہ محترک ہے
یہ ہماری تحریک کی واضح فتح ہے بلوچستان میں میں خوف اور دہشت کو ہم نے مات دے دی ہے
عقاب جب جھپٹ پڑے تو فاختہ بھی لڑ پڑے
یہ طاقتوں کی جنگ نہ تھی، سوال یہ بقاء کا تھا
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد: مارگہ پولیس اسٹیشن کے مناظر جہاں فورسز نے ایک ایک کمرے میں چالیس سے زائد نوجوان جیل کیے ہوئے ہیں جنہیں کھانے پینے کی کوئی ایشیا نہیں دی جا رہی ہے جبکہ واش روم کے ذرائع بھی انہیں میسر نہیں اور دو نوجوانوں کی حالت اس وقت شدید خراب ہے جنہیں پولیس ہسپتال منقتل کرنے کیلئے بھی راضی نہیں۔ اگر ان نوجوانوں میں سے کسی کو بھی کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار براہ راست ریاست ہے۔

بلوچ وطن ملیر کے غیور بلوچوں نے بھی ریاستی جبر، ظلم، وحشت اور دہشتگردی کے خلاف نکل کر ریاست کو پیغام دیا ہے کہ بلوچستان کا کوئی بھی حصہ، کوئی بھی بلوچ ریاستی ظلم، جبر اور وحشت کے خلاف خاموش نہیں رہے گی۔
ریاست گزشتہ کئی سالوں سے بلوچستان میں اپنی دہشت پھیلاتا رہا ہے، اغوا گردی، قتل عام اور نسل کشی کرکے ریاست نے بلوچوں کے دل میں اپنے لیے بدترین نفرت پیدا کر لی ہے۔ بلوچ قوم کسی بھی طرح مزید ریاستی قتل عام قبول نہیں کرے گی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔

Deeply concerned by the deceptive claims of Pakistani authorities regarding the release of #Baloch protesters. Our sources confirmed that the detainees are still held. We condemn the misinformation regarding the release of protestors & urge transparency & respect 4r human rights.